
فلسطینی نوجوانون کی مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں گی: حماس
منگل-27-دسمبر-2022
حماس نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ یروشلم اور مغربی کنارے میں فلسطینی نوجوان قابض اسرائیلی فوج کے جرائم کے خلاف اپنی مزاحمتی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔
منگل-27-دسمبر-2022
حماس نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ یروشلم اور مغربی کنارے میں فلسطینی نوجوان قابض اسرائیلی فوج کے جرائم کے خلاف اپنی مزاحمتی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔
ہفتہ-17-دسمبر-2022
حماس ترجمان نے فلسطینی عوام سے اپیل کی ہے کہ مسجد میں اپنی موجودگی اور آمد میں اضافہ کریں تاکہ اسرائیلی فورسز کی سرپستی میں یہودی آباد کاروں کی طرف سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے واقعات کا راستہ رو کا جاسکے۔
جمعرات-15-دسمبر-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ میں شیڈو یونٹ نے غزہ کی پٹی میں جنگی قیدی بنائے گئے ہیدار گولڈن کی بندوق نمائش کے لیے پیش کی ہے۔
جمعرات-15-دسمبر-2022
تونس کے سابق صدر محمد منصف مرزوقی نے 35 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں حماس کو مبارک باد دی ہے۔ انہوں نے اس امر کا اظہار مرکز اطلاعات فلسطین کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کیا ہے۔
جمعرات-15-دسمبر-2022
حماس نے غزہ میں بطور استاد اور معلم کردار اد کرنے والے سبھی خواتین و حضرات کو خراج تحسین پیش کیا ہے جو نئی نسل کو زیور تعلیم کے ساتھ ساتھ جذبہ حریت سے نواز رہے ہیں اور فلسطینی سر زمین سے اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے لیے انتہائی قیمیتی کردار ادا کر رہے ہیں۔
جمعرات-15-دسمبر-2022
فلسطینی تحریک مزاحمت حماس نے اپنا 35 واں یوم تاسیس اس عزم کے اعادے کے ساتھ منایا ہے کہ فلسطینی عوام اور حماس اور مزاحمت کو سرزمین فلسطین کی آزادی کی منزل پانے اور قابضین کو اپنی زمین سے واپس دھکیلنے تک جاری رکھے گی۔
جمعرات-15-دسمبر-2022
حماس کے یوم تاسیس کے حوالے سے دسیوں ہزار فلسطینی غزہ کے گرین بریج پلازہ پر امڈ آئے۔ فلسطینی کی پرجوش شرکت کے یہ مناظر بدھ کی صبح اور سہ پہر کو دیکھنے کو ملے۔ جہاں حماس کے 35 ویں یوم تاسیس کا میلہ سجایا گیا تھا۔
منگل-13-دسمبر-2022
حماس کے 35 ویں تاسیس کے سلسلے میں بدھ کے روزمیں بڑی ریلی کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں حماس کی طرف سے فلسطینی عوام سے بھر پور شرکت کی اپیل کی ہے۔
ہفتہ-10-دسمبر-2022
مغربی کنارے میں اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے بڑھے ہوئے مظالم اور مسلسل فلسطینی شہادتوں کے سلسلے میں حاس کے زیر اہتمام شمالی غزہ میں سینکڑوں افراد کی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
منگل-6-دسمبر-2022
حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کو ان کے ملک کے 51 ویں قومی دن کے موقع پر مبارکبادی پیغام بھیجا ہے۔