شنبه 10/می/2025

حماس

چھ ماہ کے دوران جامع انتخابات کرانے کے لیے تیار ہیں: ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت چھ ماہ کے اندر اندر فلسطین میں پارلیمانی، صدارتی اور نیشنل کونسل کے انتخابات کرانے اور ان میں حصہ لینے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

محمود عباس کا اسماعیل ھنیہ کو مکتوب، جلد انتخابات کرانے کی یقین دہانی

فلسطینی صدر محمود عباس نے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کےسیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو ان کے مکتوب کا جواب دیتے ہوئے قومی مصالحت کے لیے حماس کی کاوشوں کی تحسین کی ہے۔ صدر عباس نےاپنے مکتوب میں جلد فلسطین میں پارلیمانی، صدارتی اور نیشنل کونسل کے انتخابات کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

فلسطینی مصالحت کے لیے دوبارہ کوششیں کر رہے ہیں: ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطینی دھڑوں میں قومی مصالحت کا عمل آگے بڑھانے کے لیے دوبارہ کوششیں کر رہی ہے۔

اسرائیل میں امریکی سفیرکایہودی آبادکاری سے متعلق بیان اشتعال انگیزی ہے

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے اسرائیل میں متعین امریکا کے انتہا پسند اور صہیونیت نواز سفیر ڈیوڈ فریڈ مین کے اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں انہوں‌نے اسرائیل پر فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری میں تیزی لانے پر زور دیا تھا۔

بیت المقدس پر تسلط جمانے کے صہیونی عزائم ناکامی سے دوچار ہوں گے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے فلسطینی قوتوں اور پوری فلسطینی قوم پر زور دیا ہے کہ وہ دفاع القدس کے لیے تمام وسائل مسخر کریں۔ حماس کا کہنا ہے کہ بیت المقدس میں آبای کا توازن تبدیل کرنے اور شہر کے جغرافیائی اور مذہبی تشخص کوتبدیل کرنے سے متعلق صہیونی ریاست کی تمام سازشیں بری طرح ناکام ہوں گی۔

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا قیام مسلم امہ میں انتشار پھیلانے کی سازش ہے

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ حکومتوں کے تعلقات استوار کرنےسے صہیونی ریاست کو تحفظ ملے گا اور اس کے نتیجے میں خطے میں نقل مکانی اور ھجرت کی ایک نئی لہر اٹھ سکتی ہے۔

الشیخ احمد یاسین شہید کے زیر استعمال اشیا کو محفوظ بنانے کا پروگرام

فلسطین کے روحانی پیشوالشیخ احمد یاسین شہید کے نام سے قائم ' شیخ یاسین انٹرنیشنل فاؤنڈیشن' نے کہا ہے کہ وہ خصوصی ٹیم کے ذریعے ڈیجیٹل دستاویزات کی تیاری کے ساتھ ساتھ الشیخ احمد یاسین کے زیراستعمال رہنے والی اشیا کو محفوظ بنانے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔

غزہ پر جارحیت مسلط کرنے کی تمام ذمہ داری اسرائیل پر عاید ہوگی: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے غزہ کی پٹی پر صہیونی فوج کی طرف سے مسلسل کیے جانے والے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

حماس کا مراکش سے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے ایک بار پھر مراکش کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے معاہدے کی مذمت کرتے ہوئے رباط حکومت ، بادشاہ اور حکمراں جماعت انصاف و ترقی سے اسرائیل کے ساتے معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

سابق فلسطینی وزیر کا کرونا سے انتقال، حماس کا اظہار افسوس

سابق فلسطینی وزیر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر یوسف عطا اللہ ابوصفیہ کے کرونا کی وبا سے انتقال پر اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔