
حماس کی ‘بمبار کشتیاں’ نیتن یاھو کے لیے ایک نئی پریشانی
ہفتہ-27-فروری-2021
اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومتی حلقوں میں اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کی بمبار کشتیوں کے تذکرے ہو رہے ہیں۔
ہفتہ-27-فروری-2021
اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومتی حلقوں میں اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کی بمبار کشتیوں کے تذکرے ہو رہے ہیں۔
بدھ-24-فروری-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کی طرف سے پہلی بار جماعت کے پارٹی انتخابات کی سوشل میڈیا کے ذریعے تصاویر جاری کی گئی ہیں۔ تصاویر اور تفصیلات کے مطابق غزہ کی پٹی میں حماس کی قیادت کے چنائو اور انتخابی امیدواروں کے لیے ہونے والے انتخابات میں مردو خواتین کی بڑی تعداد نے حصہ لیا۔
بدھ-24-فروری-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن اور جماعت کے خارجہ امور کے سربراہ محمد نزال نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطین میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات سے قبل ماحول سازگار بنانے کے لیے فلسطینی اتھارٹی سے ٹھوس اقدامات کی منتظر ہے۔
اتوار-21-فروری-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور قابض دشمن ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کی کوششوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چار نکاتی فارمولہ پیش کیا ہے۔
جمعہ-19-فروری-2021
سعودی عرب کی جیل میں قید اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سابق مندوب ڈاکٹر محمد الخضری کے اہل خانہ انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر الخضری کی حالت تشویشاک ہے اور انہیں کسی قسم کی طبی امداد فراہم نہیں کی جا رہی ہے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ 4 اپریل2019ء سے پابند سلاسل حماس رہ نما کے ساتھ سعودی جیل میں دانستہ طور پرمجرمانہ برتائو کیا جا رہا ہے۔
جمعرات-18-فروری-2021
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم'ایمنسٹی' انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ 4 اپریل 2019ء سے سعودی عرب میں پابند سلاسل فلسطینی رہ نما ڈاکٹر محمد الخضری عمر رسیدہ ہونے کے ساتھ ساتھ شدید بیمار ہیں اور انہیں دوران حراست کسی قسم کی طبی سہولت بھی میسر نہیں ہے۔
بدھ-17-فروری-2021
گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی ایک چھاپہ مار کارروائی میں فلسطینی پارلیمنٹ کے منتخب رکن یاسر منصور کی گرفتاری پر فلسطینی قانون ساز کونسل اور اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ حماس اور فلسطینی پارلیمنٹ نے اپنے الگ الگ بیانات میں کہا ہے کہ یاسر منصور کی گرفتاری اسرائیلی فوج کے ہاتھوں منتخب رکن پارلیمنٹ کے اغوا کی منظم کوشش ہے۔
بدھ-17-فروری-2021
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں منگل کے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائی کے دوران 13 فلسطینی شہریوںکو حراست میں لے لیا۔ گرفتار ہونے والے شہریوں میں سابق اسیران، فلسطینی پارلیمنٹ کے ارکان اور اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے رہ نما بھی شامل ہیں۔
بدھ-17-فروری-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ اندرون اور بیرون ملک فلسطینی اداروں کی تشکیل نو کا وقت آن پہنچا ہے۔ انہوںنے زور دے کر کہا کہ فلسطینی قوم کے مستقبل کے فیصلوںمیںہم سب کو شامل ہونا چاہیے۔
منگل-16-فروری-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے اسرائیلی وزارت خارجہ کے اس اعلان کو مسترد کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ خلیجی ممالک کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد ان ممالک میں قیام پذیر یہودیوں کی نمائندہ تنظیم قائم کی جا رہی ہے۔