
مسجد اقصیٰ کی آزادی کی جنگ منطقی انجام تک جاری رکھیں گے:حماس
پیر-19-اپریل-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی قابض دشمن کے قبضے سے آزادی کی جنگ منطقی انجام تک جاری رکھی جائے گی۔
پیر-19-اپریل-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی قابض دشمن کے قبضے سے آزادی کی جنگ منطقی انجام تک جاری رکھی جائے گی۔
بدھ-14-اپریل-2021
قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کی انتخابی مہم کے ترجمان اور القدس میں الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار ناجح عاصی کو گرفتار کرلیا۔
پیر-12-اپریل-2021
ایک اسرائیلی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر خارجہ گبی اشکنازی کو تحریک فتح میں داخلی تقسیم کے بارے میں تشویش ہے جو اس تنظیم کو کمزور کرسکتی ہے۔ فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت کی صفوں میں پائے جانے والے اختلافات اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس'کی انتخابات میں کامیابی کی راہ ہموار کرسکتی ہے۔
جمعرات-8-اپریل-2021
کل بدھ کے روز ممتاز فلسطینی عالم دین سابق اسیر الشیخ حسین خلیل العواودہ 61 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے رہ نما اور سابق اسیر ہیں اور فلسطین علما کونسل کے رکن رہے ہیں۔
ہفتہ-3-اپریل-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے تحریک فتح کے منحرف لیڈر ناصر القدوہ کے اس بیان کو سیاسی اور قومی اعتبار سے ایک بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے اس بیان کو مسترد کر دیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ ناصر القدوہ کا بیان سراسر صہیونی دشمن کے بیانیے سے ہم آہنگ اور فلسطینی قوم میں پھوٹ ڈالنے کی مذموم کوشش ہے۔
منگل-30-مارچ-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے فلسطینی الیکشن کمیشن کو اپنے انتخابی امیدواروں کی فہرست فراہم کردی ہے۔حماس نے سال 2021ء کے پارلیمانی انتخابات میں 'القدس ہماری منزل ہے' کے نعرے کے ساتھ حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
پیر-29-مارچ-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو مراکش کے وزیراعظم سعد الدین عثمانی کی جانب سے ایک مکتوب موصول ہوا ہے جس میں انہوں نے حماس کے دو سینیر رہ نمائوں عمر البرغوثی اور ڈاکٹر عدنان ابو تبانہ کی کرونا سے وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ہفتہ-27-مارچ-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے دو سینیر رہ نمائوں عمر البرغوثی اور ڈاکٹر عدنان تبانہ کی کرونا سے وفات کے بعد دونوں رہ نمائوں کو کل جمعہ کے روز سپرد خاک کردیا گیا۔ دونوں کے جنازوں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس موقعے پر ہرآنکھ اشک بار تھی اور پورا علاقہ صدمے اور سوگ کی کیفیت میں تھا۔
ہفتہ-27-مارچ-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے اپنے دو رہ نمائوں کی وفات پر ان کے جنازوں میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت کو عوامی ریفرنڈم قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمر البرغوثی کے جنازے میں عوام کے جم غفیر کی شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ فلسطینی قوم مزاحمت کے پروگرام اور حماس کے ایجنڈے سے پوری طرح متفق ہے۔
جمعرات-25-مارچ-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب میں اپریل 2019ء سے پابند سلاسل جماعت کے دیرینہ رہ نما ڈاکٹر محمد الخضری کی حالت تشویشناک ہے اور کسی بھی وقت ان کی زندگی ختم ہوسکتی ہے۔