
حماس اور عوامی محاذ کی قیادت کی بیروت میں ملاقات
ہفتہ-9-اکتوبر-2021
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے رہ نماؤں نے کل جمعہ کے روز الیاس بیروت کیمپ میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات عوامی محاذ کے ریجینل ہیڈ کواٹر میں ہوئی جس میں حماس کے لبنان میں مندوب علی برکہ اور دیگر رہ نماؤں نے شرکت کی۔