جمعه 02/می/2025

حماس

اسرائیلی فوجی حماس کی محبت میں کیسے گرفتار ہوئے؟عبرانی چینل کی رپورٹ

عبرانی ’کان‘ چینل نے غزہ کی پٹی میں 2014 کی جارحیت کے بعد اسلامی تحریک [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے قائم کردہ سائبر یونٹ کے بارے میں نئی تفصیلات کا انکشاف کیا۔

برطانوی پارلیمنٹ نے حماس کو ’دہشت گرد‘ تحریک قرار دینے کی منظوری دے دی

برطانوی دارالعوام نے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کو اس کے سیاسی اور عسکری ونگز کے ساتھ "دہشت گرد" قرار دینے سےمتعلق ہوم سیکریٹری "پریتی پٹیل" کی جانب سے پیش کردہ یادداشت کی منظوری دے دی ہے۔ اس اعلان کے تحت آج جمعہ سے حماس پابندی کل بروز جمعہ نافذ ہونے والی ہے۔

حماس نے برطانوی فیصلے کے خلاف قانونی اور سیاسی چارہ جوئی شروع کر دی

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے اعلان کیا ہے کہ جماعت نےبرطانیہ کی طرف سےدہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے کا قانونی اور سیاسی سطح پر مقابلہ کرنے کے لیے اندرون اور بیرون ملک متعدد سیاسی اور قانونی اقدامات کیے ہیں۔

یمن کے اسپیکر کا صنعا میں حماس کے دفتر کا دورہ ، قیادت سے ملاقات

کل منگل کو یمن میں یمن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد حسین العیدروس نے صنعا میں اسلامی تحریک مزحمت ’حماس‘ کے دفتر کا دورہ کیا جہاں یمن میں حماس کے مندوب معاذ ابو شمالہ نے ان سے ملاقات کی۔

حماس کے خلاف برطانوی فیصلہ فلسطینی عوام کے خلاف جرم: عزیز دویک

فلسطینی قانون ساز کونسل کے اسپیکر عزیز دویک نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کو برطانیہ کی طرف سے دہشت گرد تنظیم قراردینے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تحریک کو مجرم قرار دینے کے برطانوی فیصلے کو فلسطینی عوام کے خلاف حد سے زیادہ جرم قرار دیا۔

حماس کو دہشت گرد قرار دینے کا برطانوی اقدام ظلم ہے: وزارت خارجہ

فلسطینی وزارت خارجہ نے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کو دہشت گرد تنظٰیم قرار دینے کا فیصلہ ظالمانہ اور بلا جواز قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

فلسطینی قوتوں نے حماس سے متعلق برطانوی فیصلہ مجرمانہ قرار دیا

برطانوی حکومت کی طرف سے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے پر فلسطینی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

’برطانیہ فلسطینیوں کے خلاف اپنے استعماری ایجنڈے پر بدستور قائم ہے‘

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رُکن حسام بدران نے برطانیہ کی طرف سے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔

برطانیہ نے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کرپابندی عاید کر دی

فلسطین میں اسرائیلی تسلط کے خلاف سرگرم تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کو برطانیہ نے دہشت گرد تنظیم خیال کرتے ہوئے اس کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس کا اعلان برطانوی وزیر داخلہ نے کیا۔ امریکا اور یورپی یونین پہلے ہی تنظیم پر پابندی عائد کیے ہوئے ہیں۔

برطانوی حکومت کا فیصلہ فلسطینی قوم کے خلاف جارحیت کا تسلسل ہے: حماس

جمعہ کی شام اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے جماعت کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے برطانیہ کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔ حماس اس فیصلے کی مذمت کرنے اور اسے فلسطینی قوم اور ان کے ناقابل تنسیخ حقوق کے خلاف جارحیت کے تسلسل قرار دیا ہے۔