جمعه 02/می/2025

حماس

فلسطینی قوم سےیکجہتی،حماس کا کویتی اخبار ’القبس‘ سے اظہار تشکر

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کویتی اخبار’القبس‘ کی طرف سے فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے اور سال 2021ء کے لیے فلسطینی قوم کو’ہیرو‘ قرار دینے کی تحسین کی ہے۔

مسئلہ فلسطین حل میں الجزائر کی خدمات قابل تحسین ہیں: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے مسئلہ فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کی مخالفت کے لئے الجزائر کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے الجزائری حکام اور عوام کی تحسین کی ہے۔

حماس کی جانب سے عباس-گینتز ملاقات کی مذمت

تحریک حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمودعباس کی جانب سے اسرائیل کے وزیر جنگ بینی گینتز کے ساتھ ملاقات سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مغربی کنارے میں نوجوانوں کے انتفاضہ سے غداری قرار دیا ہے۔

فلسطین کے حامی افریقی عیسائی پادری کا انتقال، حماس کا خراج عقیدت

جنوبی افریقا کے سرکردہ عیسائی مذہبی رہ نما ڈیسمنڈ ٹوٹو کے انتقال پر اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے آنجہانی رہ نما کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

’اونروا‘ پناہ گزینوں کی امداد میں کمی کا فیصلہ واپس لے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ کی جانب سے لبنان میں شام سے آئے فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد میں کمی کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے ریلیف ایجنسی سے امداد میں کمی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

’انتخابات کی صورت میں حماس بھاری اکثریت سے جیت سکتی ہے‘

اطلس اسٹڈی سینٹر برائے جنرل رائے عامہ کی طرف سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ انتخابات میں اسلامی تحریک مزاحمت[حماس] بھاری اکثریت سے جیت سکتی ہے۔

اسرائیل:حماس کے کارکن گرفتاری کے بعد فلسطینی اتھارٹی کے حوالے

اسرائیل کےعبرانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے بیت لحم میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پرچم لہرانےوالے فلسطینی رام اللہ اتھارٹی کو منتقل کیے گئے ہیں۔

فلسطینی شہری بہیمانہ قتل، حماس ،اسلامی جہاد کا تحقیقات کا مطالبہ

فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت فورس کے ہاتھوں کل بدھ کے روز مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے قریب ایک فلسطینی شہری کے قتل کے بعد اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] اور اسلامی جہاد نے اس واقعے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

خالد مشعل کی قیادت میں حماس کے وفد کا دورہ لبنان اختتام پذیر

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے وفد نے اپنے بیرون ملک صدر خالد مشعل کی سربراہی میں لبنان کا اپنا چار روزہ دورہ مکمل کرلیا ہے۔ اس دورے کے دوران خالد مشعل کی قیادت میں جماعت کے رہ نماوٗں نے برج شمالی پناہ گزین کیمپ میں فائرنگ سے شہید ہونےوالے جماعت کے کارکنوں کے اہل خانہ اور متعدد فلسطینی اور لبنانی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔

مجاھدین کی راہ روکنے والے اسرائیلی دشمن کے خادم ہیں: العاروری

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے نائب صدر الشیخ صالح العاروری نے کہا ہے کہ فلسطینی مجاھدین کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والے فلسطینی قوم کے دشمن اور قابض اسرائیل کے خادم ہیں۔