
یہودی آباد کاری کے خلاف چٹان بن کر کھڑے رہیں گے:حماس
جمعرات-27-جنوری-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولیٹیکل بیورو کے ایک رکن ہارون ناصر الدین نے بدھ کے روز کہا ہے کہ ان کی جماعت مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری کی سرگرمیوں اور آباد کاروں کے حملوں کی تیز رفتاری کے پیش نظر ایک "غیر متزلزل دیوار" بن کر کھڑی ہے اور پوری قوت سے یہودی آباد کاری کا مقابلہ کیا جائے گا۔