جمعه 02/می/2025

حماس

اسرائیلی لیڈروں کا مسلمان ممالک کا استقبال باعث تشویش ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کہا ہے کہ اسرائیلی لیڈروں کے عرب اور مسلمان ممالک کےدورے اور وہاں پر حکومتوں کی سطح پر ان کا استقبال ناقابل قبول ہے۔ حماس کا اشارہ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کے دورہ ترکی طرف تھا جہاں کل بدھ کو انقرہ میں ان کا سرکاری سطح پر استقبال کیا گیا۔

آسٹریلیا کا حماس کے خلاف اقدام قابض اسرائیلی بیانیے کا عکاس: الرشق

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے آسٹریلیا کی طرف سے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا اعلان مسترد کردیا ہے۔

صہیونیوں سے دوستی ملاقات قابل مذمت اور ناقابل قبول ہے:حماس

جمعرات کو اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے مغربی کنارے کے شہر بیت لحم میں "بیت اللقا" انجمن میں انتہا پسند (اسرائیلی) ربی یہودا گلیک کے استقبال کی مذمت کی۔

شہیدوں کا لہو رائیگاں نہ جائے گا، حماس

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اسرائیلی قابض فوج کے ہاتھوں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران میں تین نہتے فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

حماس کی فلسطینی مزدوروں سے متعلق یحییٰ السنوار سے منسوب بیان کی تردید

اسلامی تحریک مزاحمت[حماس] نے بدھ کے روز نے غزہ میں جماعت کے رہ نما یحییٰ سنوار سے منسوب بیانات کی تردید کی جس میں غزہ پٹی سے مزدوروں کو مقبوضہ علاقوں میں کام کرنے کے اجازت نامے جاری کرنے کی بات کی گئی تھی۔

مسجد اقصیٰ جدو جہد آزادی کا عنوان، اس کی آزادی پوری امت کی ذمہ داری

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے قابض صہیونی ریاست کو اپنے جرائم اور منصوبوں کو جاری رکھنے کے نتائج سے خبردار کیا ہے جو مسجد اقصیٰ اور وہاں تعینات افراد کو نشانہ بناتے ہیں اور القدس شہر اور وہاں کے باشندوں پر مظالم ڈھائےجا رہے ہیں۔

حماس، حزب اللہ کا اسرائیلی قبضے کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا عزم

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے ایک سرکردہ وفد نے جماعت کے سینیر رہ نما خلیل الحیہ کی قیادت میں کل جمعے کی شام میں حزب اللہ کے فلسطینی تعلقات میں امور کے عہدیدار حسن ہوبلہ اور ان کے معاون عطا اللہ حمود سے ملاقات کی۔

یورپ کی 100 تنظیموں کی اسرائیلی بائیکاٹ مہم، حماس کا خیر مقدم

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے یورپ میں سول سوسائٹی کی 100 تنظیموں کی طرف سے شروع کی گئی مہم کا خیرمقدم کیا ہے جس میں دس لاکھ افراد کے دستخط جمع کیے گئےہیں۔ اس مہم میں یورپی کمیشن سے صیہونی بستیوں کے ساتھ تجارت بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

حماس کی ناصر قدوہ کے سفارتی پاسپورٹ کی منسوخی کی مذمت

مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے قومی تعلقات کے شعبے نے فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے نیشنل ڈیموکریٹک فورم کے سربراہ ناصر القدوہ سے سفارتی پاسپورٹ واپس لینے کی مذمت کی ہے۔

مسیحی برادری کی عبادت گاہوں پرحملے جرم اور ناقابل برداشت ہیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس شہرمیں گرجا گھروں اور عیسائی املاک کو نشانہ بنانا ایک "جرم اور خطرناک پیش رفت ہے جسے برداشت نہیں کیا جانا چاہیے۔"