جمعه 02/می/2025

حماس

انتہا پسند اسرائیلی گروہ کو دہشت گردی کی فہرست سے نکالنےکی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] امریکا کی جانب سے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن اسرائیل کے ایک انتہا پسند گروپ کو دہشت گردی کی فہرست سے نکالنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

فلسطینی نوجوان اسرائیل کے خلاف مزاحمت کے لیے متحد ہوں:خالد مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک سیاسی امور کے سربراہ خالد مشعل نے فلسطینی نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین پر قابض صہیونی ریاست کے خلاف مسلح مزاحمت کے گرد متحد ہوں اور اسرائیلی دشمن کے جرائم کا ہرسطح پرمقابلہ کریں۔ انہوں نے جنین کے بہادر نوجوانوں کی مزاحمتی قربانیوں کو سراہا اور کہا کہ جنین میں مزاحمتی کارکنوں نے دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر یہ ثابت کیا ہے کہ نہتے ہونے کے باوجود دشمن فلسطینیوں کے حوصلے پست نہیں ہوئے۔

قابض دشمن کو فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں پسپائی کا سامنا ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے جمعہ کی صبح شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسپیشل یونٹ فوج کے ایک افسر کو ہلاک کرنے کے اعلان کو فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں اپنی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔

جزیرہ سینا میں مصری فوج پرحملہ قابل مذمت ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے "دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے نہر سویز کے مشرق میں مصری فوج کو نشانے کی شدید مذمت کی ہے۔ اس حملے میں متعدد فوجی اور افسران ہلاک اور زخمی ہوئے۔

السنوار کو نقصان پہنچانے پر خطے میں بھونچال آ جائے گا: ابو عبیدہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری شعبہ عزالدین القسام بریگیڈ نے قابض اسرائیلی حکام کو خبردار کیا ہے کہ اگر سیاسی قیادت پر قاتلانہ حملوں کی پالیسی کو دوبارہ روبعمل لانے کی کوشش کی گئی تو اس کا انتہائی عدیم النظیر لرزہ خیر ردعمل سامنے آئے گا۔

حماس کے وفد کا دورہ ماسکو، روس کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

کل جمعرات کو اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کےروس کے دورے پرآئے وفد نے روسی نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں کے وفد نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے دھاووں اور بیت المقدس کی تازہ صورت حال پر بات کی۔

القدس کے امور پربات کے لیے حماس کے وفد کا روس کا دورہ

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کا ایک وفد کل سرکاری دورے پر روس پہنچا ہے جہاں وہ روسی وزارت خارجہ کے حکام سے مقبوضہ بیت المقدس کی تازہ ترین صورت حال پربات چیت کریں گے۔

حماس کے وفد کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے ایک سرکردہ وفد نے جس کی سربراہی سیاسی بیورو کے ایک رکن اور دفتر عرب و اسلامی تعلقات کے سربراہ خلیل الحیا نے کی کل جمعرات کو ایران کی اسلامی مشاورتی اسمبلی کے سربراہ، ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اور متعدد ایرانی پارلیمنٹیرینز سے ملاقات کی۔

لبنان میں کشتی کے المناک حادثے پر حماس کا اظہار افسوس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے شمالی لبنان کے ساحلی شہر طرابلس کے قریب کشتی کے المناک حادثے میں ہونے والی اموات پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔

’القیامہ چرچ‘ میں عیسائی برادری کے داخلے پر اسرائیلی پابندی کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت[حماس] نے اسرائیلی دشمن کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں القیامہ چرچ میں عیسائی برادری کے داخلے پرعاید پابندی کی شدید مذمت کی ہے۔