پنج شنبه 01/می/2025

حماس

فلسطینی نوجوان کی شادی کے موقعے پراسرائیل نے مکان مسمار کردیا

غاصب اسرائیلی ریاست فلسطینیوں کی ہر جگہ خوشیوں کے قتل عام پیش پیش رہتی ہے

بین الاقوامی ادارے فلسطینی قیدیوں پر اسرائیلی مظالم کا نوٹس لیں :حماس

حماس نے اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ بہیمانہ سلوک اور انسانی حقوق کی بد ترین خلاف ورزیوں پر بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس کا نوٹس لیں اور دنیا کو بتائیں کہ اسرائیلی جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جارہا ہے۔

حماس کی الشیخ صبری کے خلاف زہرآلود منفی پروپیگنڈے کی شدید مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے مسجد اقصیٰ کے مبلغ الشیخ عکرمہ صبری کے خلاف بعض بدنیت لوگوں کی طرف سے شروع کیے گئے بیانات اور منفی میڈیا مہم کی مذمت کی۔

اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں حماس کے وفد کی لبنانی صدر سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور تحریک کی قیادت کے ایک وفد نے کل جمعہ کو لبنانی جمہوریہ کے صدر میشل عون سے ملاقات کی۔

ترکیہ کے ممتاز عالم دین کی وفات پرحماس کا اظہار افسوس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نےترکیہ کے ممتاز عالم دین، دانشور اور مبلغ محمود آفندی کی وفات پر برادر جمہوریہ ترکیہ، صدرجمہوریہ، حکومت اور عوام اور عالم اسلام کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ علامہ محمود آفندی جمعرات کی شب استنبول میں انتقال کر گئے تھے۔

اسماعیل ھنیہ اور حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ کی بیروت میں ملاقات

حماس کے سیاسی امور کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے لبنانی دارالحکومت بیروت میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ سے ملاقات کی ہے۔

اسرائیلی قبضے کے حلاف وسیع البنیاد مزاحمتی پلیٹ فارم بنانے پر زور

حماس نے اسرائیلی قبضے کے خلاف فلسطینی مزاحمت کو موثر بنانے کے لیے وسیع البنیاد قومی مزاحمتی پلیٹ فام بنانے پر زور دیا ہے۔ حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے ایک جاری کردہ بیان میں حماس کی طرف سے اس جانب توجہ مبذول کرائی ہے۔

حماس کا غزہ کی ناکہ بندی اٹھانے کے اقوام متحدہ کے مطالبے کا خیر مقدم

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوگریک کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے اسرائیل سے غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ ہے۔

افغانستان میں زلزلہ کی مصیبت پر حماس کا اظہار افسوس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے جنوب مشرقی افغانستان میں آنے والے "دردناک زلزلے پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

انجینئر علی حسن حرب شہید کی شہادت پر حماس کا اظہار تعزیت

حماس نے 27 سالہ فلسطینی انجینئر علی حسن حرب کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے، جس کے دل میں ایک یہودی آباد کار نے چھرا گھونپا تھا کیونکہ "وہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر سلفیت کے قریب اسکاکا قصبے پر اسرائیلی آباد کاروں کے حملے کی مزاحمت کر رہا تھا۔"