جمعه 02/می/2025

حماس

مصر غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے کے لیے عاجلانہ اقدامات کرے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے مصر ایک بار پھر پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی ختم کرنے کے لیے فوری اور موثر اقدامات کرے۔

فلسطین دوست روسی دانشور کا انتقال، حماس کا اظہار افسوس

روس کے ایک سرکردہ مسلمان دانشور اور مسئلہ فلسطین اور فلسطینیوں کے پرزور حامی حیدر جمال انتقال کرگئے ہیں۔ دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس‘ نے حیدر جمال کے انتقال پر افسوس اور رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

عباس ملیشیا کا فلسطینی طلبہ بہیمانہ پرتشدد، حماس کا تحقیقات کا مطالبہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے زیرکمانڈ غرب اردن میں سرگرم سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں نہتے طلباء پر وحشیانہ تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس مجرمانہ واقعے کی فوری اور موثر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

حماس کا 29 واں یوم تاسیس، غزہ میں ایک لاکھ افراد کا عظیم الشان جلوس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے 29 ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے کل جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں عظیم الشان جلوس نکالا گیا جس میں ایک لاکھ افراد نے شرکت کی۔

مسلح جہاد کے بغیر فلسطین آزاد نہیں ہوسکتا:خالد مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین کو پوری مسلم امہ کا مرکزی مسئلہ بنانے کے لیے کوشاں ہیں مگر شام کے شہر حلب میں کشت وخون کے لرزہ خیز واقعات اور نہتے شہریوں کے قتل عام نے غیرمعمولی صدمے سے دوچار کیا ہے۔

حماس کا 29 واں تاسیس پورے تزک و احتشام کے ساتھ منانے کا اعلان

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اپنے 29 ویں یوم تاسیس کا عظیم الشان اجتماع منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ملائیشیا: حماس کے وفد کی”امنو” کی سالانہ کانفرنس میں شرکت

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے ایک نمائندہ وفد نے ملائیشیا کی حکمران جماعت "امنو" کی سالانہ کانفرنس میں خصوصی دعوت پر شرکت کی۔

حماس کے 29 ویں یوم تاسیس کی چار روزہ تقریبات کا آغاز

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے 29 ویں یوم تاسیس کی چار روزہ تقریبات کل یکم دسمبر سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوب میں الصبہ کالونی میں بانی جماعت الشیخ احمد یاسین شہید کی رہائش گاہ پر شروع ہوگئی ہیں۔ حماس کے یوم تاسیس کی تقریبات پرسوں چار دسمبر تک جاری رہیں گی۔

مصرکی جانب سے باضابطہ مذاکرات کی دعوت نہیں ملی:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے کہا ہے کہ مصرکی طرف سے باضابطہ طور پر مذاکرات کی دعوت نہیں ملی تاہم انہیں توقع ہے کہ جلد ہی مصری قیادت اس حوالے سے کوئی موثر فیصلہ کرے گی۔

حماس، فتح کی 7 ویں کانفرنس میں شریک ہو گی: برھوم

فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے معاصر سیاسی جماعت تحریک "فتح" کی ساتویں کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ یہ کانفرنس اگلے چند دنوں میں ہو گی۔