پنج شنبه 01/می/2025

حماس

غزہ میں حکومتی کارکردگی کی بازگشت قوم کے ضمیر میں موجود ہے:ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں حکومتی کاموں کی پیروی کرنے والے سرکاری اداروں اورایوان صدارت نے ہمارے عوام کی خدمت اور

حماس کی طرف سے فلسطینی و عرب عوام اور ملت اسلامیہ کو عید مبارک

حماس نے عیدالاضحی کے موقع پر فلسطینی عوام ، عربوں اور ملت اسلامیہ کو مبارکباد دی ہے۔ اس موقع پر حماس نے ان فلسطینیوں اور دنیا بھر مسلاموں کو بطور خاص سلام پیش کیا ہے جنہوں نے امسال فریضہ حج کی ادائیگی کی ۔

حماس کے سیاسی بیورو کے رکن اور بھارتی جنتا دل رہنما کی ملاقات

حماس کے سیاسی بیورو کے رکن ابو مرزوق اور بھارتی سیاسی جماعت جنتا دل کے سیکرٹری جنرل اور ترجمان کی ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔ جاری کیے گئے بیان کے مطابق ابومرزوق نے بھارتی رہنما کو فلسطین کی تازہ صورت حال اور اس تناظر میں ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا ۔ا نہوں نے اس موقع پر فلسطنیوں کے جذبہ آزادی کے بارے میں بتایا کہ کس طرح اہل فلسطین اپنی آزادی کے لیے مسلسل قربانیاں دے رہے ہیں تاکہ آزادانہ اپنی سرزمین پر لوٹ سکیں۔

اسرائیل کا تقسیمِ اقصیٰ منصوبہ خاک میں ملا دیں گے: حماس

حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام مسجدِ اقصیٰ کی تقسیم کا اسرائیلی منصوبہ خاک میں ملا دیں گے۔

حماس کی طرف سے شام پر اسرائیلی حملے کی ؐمذمت

فلسطینی تحریک مزاحمت حماس نے شام پر اسرائیلی جاریحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت جنگی جرائم کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔ یہ حملوں عربوں اور مسلم امہ دونوں پر ہے۔ دوسری جانب اسرائیل کے ساتھ فوجی اتحاد کی بات ہو رہی ہے۔ یہ دونوں باتیں در اصل اسرائیلی توسیع پسندی کا حصہ ہیں۔

اسرائیل کے خلاف فلسطینی عوام مزاحمت تیز کی جائے: ترجمان حماس

محمد حمادہ ترجمان حماس نے فلسطینی عوام پر بڑھتے ہوئے اسرائیلی جرائم کے خلاف فلسطینی مزاحمت میں شدت لانے کی اپیل کی ہے۔ مقبوضہ یروشلم میں حماس کے اس ترجمان نے یہ اپیل یروشلم میں دو بچوں کے خلاف اسرائیلی کی طرف سے بے رحمانہ اور غیر انسانی واقعہ کے بعد کی ہے۔

القسام بریگیڈ نے یرغمال اسرائیلی فوجی کی ویڈیو جاری کردی

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے شیڈو یونٹ نے منگل کو ایک ویڈیو جاری کی ہے۔ یہ جنگی قیدی ایک اسرائیلی فوج ہے جسے سنہ 2014ء کی جنگ کے دوران غزہ میں داخلے کے دوران گرفتار کرلیا گیا تھا۔

زہریلی گیس کے اخراج سے متاثر ہونے والوں سے حماس کی تعزیت

تحریک حماس نے مملکتِ اردن کے جنوبی شہر عقبہ میں زہریلی گیس کے اخراج سے ہونے والے جانی نقصان پر اردن کے بادشاہ، حکومت اور عوام سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

القسام کی تحویل میں موجود اسرائیلی جنگی قیدی کی صحت خراب

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے پیر کی شام بتایا ہے کہ بریگیڈز کے زیر حراست دشمن قیدیوں میں سے ایک کی طبیعت بگڑ گئی ہے

خواتین کی طلبی اور سیاسی گرفتاریاں غیراخلاقی ہیں:ابو عرہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما مصطفیٰ ابو عرہ نے زور دے کر کہا ہے کہ