
یرغمال اسرائیلی فوجیوں کو اپنی شرائط پر رہا کریں گے: حماس
پیر-2-جنوری-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے باور کرایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں مجاھدین کی تحویل میں موجود چار یہودی فوجیوں کی رہائی کے لیے دشمن کو ہماری شرائط تسلیم کرنا ہوں گی۔
پیر-2-جنوری-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے باور کرایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں مجاھدین کی تحویل میں موجود چار یہودی فوجیوں کی رہائی کے لیے دشمن کو ہماری شرائط تسلیم کرنا ہوں گی۔
پیر-2-جنوری-2017
پوری زندگی فلسطینی قوم کے دفاع میں سرگرم رہنے والے ممتاز عیسائی مذہبی رہ نما بشپ ھیلاریون گذشتہ روز اٹلی میں 94 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ دوسری جانب فلسطین کے سیاسی اور مذہبی حلقوں نے عیسائی پادری کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
پیر-2-جنوری-2017
فلسطین کے مقبوضہ شہر حیفا میں قائم اسرائیل کی ایک مرکزی عدالت نے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے تعلق رکھنےوالے ایک فلسطینی وکیل پر اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے لیے خفیہ پیغام رسانی کے الزام میں فرد جرم عاید کی ہے۔
پیر-2-جنوری-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ برس تنظیم کے 29 جوان جنگی تیاریوں اور مزاحمتی تربیت کے دوران جام شہادت نوش کرگئے۔
جمعہ-30-دسمبر-2016
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے شام میں متحارب فریقین کے درمیان ترکی، ایران اور روس کی مساعی سے جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ شام میں خون خرابہ روکنے کے لیے مسئلے کا جامع اور پائیدارسیاسی حل تلاش کیا جائے۔
جمعہ-30-دسمبر-2016
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدرڈاکٹرموسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ اُنہوں نے فلسطین کے مسئلے اور فلسطینی قوم کو درپیش مسائل پرکھل کربات کی ہے۔
جمعرات-29-دسمبر-2016
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹرموسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ اُنہیں فلسطین میں نیشنل کونسل کے اجلاس میں شرکت کی باضابطہ شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔ اگر انتظامی کمیٹی کی طرف سے حماس کو نیشنل کونسل کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی تو وہ اس میں شرکت کریں گے۔
بدھ-28-دسمبر-2016
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ جماعت فلسطین نیشنل کونسل کے اجلاس میں شرکت کے بجائے پہلے قومی مفاہمت کا عمل آگے بڑھانے کی خواہاں ہے۔
بدھ-28-دسمبر-2016
تیونس کی اسلام پسند مذہبی سیاسی جماعت تحریک النہضہ کے سربراہ اور ممتاز مذہبی رہ نما علامہ راشد الغنوشی نے کہا ہےکہ صہیونی ریاست ایک جنگی مجرم ملک ہے جس کے بے لگام خفیہ ادارے دوسرے ملکوں میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے مرتکب ہیں۔
بدھ-28-دسمبر-2016
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے دسمبر 2008ء اور جنوری 2009ء کے دوران غزہ کی پٹی میں مسلط کی گئی صہیونی جنگ کے آٹھ برس مکمل ہونے پرایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ جنگیں تحریک آزادی کا حصہ ہوتی ہیں۔ فلسطینی قوم صہیونی قوم کی مسلط کردہ جنگوں اور ان کی ہولناکیوں سے خوف زدہ نہیں۔ اب بھی اگر غاصب دشمن نے جنگ مسلط کی تو اسے نہ بھولنے والا سبق سکھائیں گے۔