
امریکی حکومت فلسطین میں یہودی آباد کاری کو تحفط دے رہی ہے:حماس
اتوار-5-فروری-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطین میں یہودی آباد کاری سے متعلق امریکی موقف مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومت فلسطین میں اسرائیل کی غیرقانونی بستیوں کی تعمیر کو تحفظ فراہم کر رہی ہے۔