شنبه 03/می/2025

حماس

حماس کے مندوب کی بیروت میں ناروے کی سفیرہ سے ملاقات

لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مندوب اسامہ حمدان نے دارالحکومت بیروت میں ناروے کی خاتون سفیر لین لینڈ سے ملاقات کی۔

حماس کا فلسطین میں مخلوط قومی حکومت کے قیام کا مطالبہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر نائب صدرڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے ایک بارپھر فلسطین میں مخلوط قومی حکومت کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطین کی نیشنل کونسل کےاجلاس میں قومی حکومت کے قیام کے لیے جن نکات پر اتفاق رائے ہوا تھا ان پرعمل درآمد میں تاخیر کی گنجائش نہیں۔

حماس کا بنیادی ڈھانچہ تباہ کردیا جائے:اسرائیلی عہدیدار

اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] کی خارجہ وسیکیورٹی کمیٹی کے چیئرمین آوی دیختر نے اپنے ایک اشتعال انگیز بیان میں کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اپنے دفاعی اور جنگی نیٹ کو مزید مستحکم کررہی ہے۔ اس لیے حماس کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کردیا جانا چاہیے۔

لبنان میں حماس کے مندوب کی چینی سفیر سے ملاقات

لبنان میں متعین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مندوب علی برکہ نے لبنان میں چین کے سفیر وانگ کیجیان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں فلسطین کی موجودہ صورت حال اور علاقائی اور عالمی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

تل ابیب میں فدائی حملہ، چھ صہیونی زخمی، حماس کا خیر مقدم

اسرائیلی پولیس کے مطابق صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب میں بتا تکفا کے شہر کے ایک مصروف بازارمیں ایک فلسطینی مزاحمت کار کی فائرنگ اور چاقو کے حملے میں کم سے کم چھ اسرائیلی زخمی ہوگئے۔ صہیونی پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔

مصر کے ساتھ حماس کے تعلقات بہ تدریج بہتر ہو رہے ہیں: الزھار

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سینیر رہ رنما ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ حماس اور برادر ملک مصر کے درمیان تعلقات میں بہ تدریج بہتری آ رہی ہے۔ قاہرہ نے غزہ اور مصر کی سرحد پر سیکیورٹی کے امور کی بہتری کا اعتراف کیا ہے۔

حماس کے15 رہنماؤں کو قید تنہائی میں ڈال دیا گیا

صہیونی ریاست کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے اسیران کے خلاف انتقامی پالیسی کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں اسرائیلی حکام نے زیر حراست حماس کے 15 رہ نماؤں کو عقوبت خانوں میں قید تنہائی میں ڈال دیا گیا ہے۔

غزہ پر اسرائیلی فوج کے 19 فضائی حملے، بدلہ لیں گے حماس

سوموارکی شام اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر یکے بعد دیگرے 19 فضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں کئی مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔

قطری سفیر کی بیروت میں حماس کے مندوب سے ملاقات

لبنان میں متعین قطر کے سفیر نے گذشتہ روز اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مندوب علی برکہ سے ملاقات کی۔

’افواہوں کے ذریعے حماس اور مصر میں فاصلے پیدا کرنے کی سازش ہو رہی ہے‘

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اخبارات میں شائع ہونے والی بعض خبروں کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مخصوص لابی حماس اور مصر کےدرمیان فاصلے پیدا کرنے کے لیے جھوٹی افواہیں پھیلا رہی ہے۔