پنج شنبه 08/می/2025

حماس

امریکی شرائط اسرائیلی جرائم کی سرپرستی کے متراف ہیں: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکا کی جانب سے تنظیم آزادی فلسطین کو اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے لیے عاید کردہ شرائط فلسطینی قوم کو بلیک کرنے کی مذموم کوشش قرار دیا ہے۔

حماس اورانٹیلی جنس چیف میں مصالحت کا عمل آگے بڑھانے پر اتفاق

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور فلسطینی اتھارٹی کے انٹیلی جنس چیف سمیت اہم عہدیداروں کا اہم اجلاس ہوا جس میں تمام فریقین نے مصالحتی عمل بڑھانے کے پر اتفاق کیا ہے۔

مکانات کی مسماری تحریک آزادی کا جذبہ نہیں دبا سکتی:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے مقبوضہ بیت المقدس میں شہید فلسطینی نمر الجمل کے مکان کی مسماری کی شدید مذمت کرتے ہوئے دشمن پرواضح کیا ہے کہ مکانا اور املاک کی مسماری فلسطینی قوم کے جذبہ آزادی کو نہیں دبا سکتی۔

حکومتی عمل داری میں دینے کے باوجود رفح گذرگاہ بدستور بند

فلسطین کے سیکیورٹی ذریعے کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح کا انتظام فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کیے جانے کے پندرہ روز گذرنے کے باوجود گذرگاہ دوطرفہ آمد ورفت کے لیے کھولی نہیں جا سکی ہے۔

قاہرہ مذاکرات کا ایجنڈا طے،5 اہم موضوعات زیربحث ہوں گے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے وضاحت کی ہے کہ فلسطینی جماعتوں کے درمیان 21 نومبرکو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونےوالے مصالحتی مذاکرات میں 5 اہم موضوعات پر غور کیا جائے گا۔

عزت الرشق کی قیادت میں حماس وفد کا لبنانی ایوان صدر میں استقبال

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کےسیاسی شعبے کے سینیر رکن عزت الرشق کی قیادت میں جماعت کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے اپنے دورہ لبنان کے دوران صدر میشل عون اور دیگر دیگر سیاسی اور حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔

مصالحتی معاہدے کے تحت حماس ’القسام‘ کو غیرمسلح کرے: پولیس چیف

فلسطین کی پولیس فورس کے انسپکٹر جنرل حازم عطا ء اللہ نےاسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ پر زور دیا ہے کہ وہ قومی مصالحتی معاہدے کو آگے بڑھانے کے لیے اپنے عسکری ونگ ’عزالدین القسام بریگیڈ‘ کو غیرمسلح کرے۔

حماس کے وفد کی لبنانی صدر میشل عون اور اسپیکر سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کےسیاسی شعبے کے سینیر رکن عزت الرشق ان دنوں لبنان کے دورے پر ہیں۔ بیروت آمد کے بعد انہوں نے گذشتہ روز لبنانی صدر میشل عون، پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری اور دیگر سیاسی اور حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، حماس رہنما سمیت 9 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں گذشتہ شب اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک سرکردہ رہ نما سمیت کم سے کم 9 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

مزاحمتی قوتوں کے خلاف صہیونی ریاست کی’اقتصادی جنگ‘ بے نقاب

فلسطینی مزاحمتی قوتوں کے خلاف قابض صہیونی ریاست کی انتقامی پالیسیوں کے حقائق پر مبنی رپورٹس منظرعام پرآتی رہتی ہیں مگرحال ہی میں اسرائیل میں شائع ہونے والی ایک کتاب میں صہیونی ریاست کی مزاحمتی قوتوں کے خلاف جاری ’اقتصادی جنگ‘ کا انکشاف کیا گیا ہے۔