
ٹرمپ فلسطین میں غاصبانہ صہیونی قبضے کے سہولت کار ہیں: ھنیہ
بدھ-3-جنوری-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ قضیہ فلسطین کو’درست‘ ٹریک پر لانے اور مسئلے کو اس کے اصل کی طرف موڑنے کے لیے اسرائیل کے ساتھ تعلقات اور نام نہاد امن عمل کو ختم کرنا ہوگا۔