پنج شنبه 08/می/2025

حماس

موجودہ مرکزی کونسل امریکی فیصلے پر اثرانداز نہیں ہو سکتی: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین کی موجودہ مرکزی کونسل فلسطین اور القدس کے بارے میں امریکی فیصلوں پر اثرانداز نہیں ہوسکتی۔ حماس کا کہنا ہے کہ موجودہ مرکزی کونسل نام نہاد امن مذاکرات کی راہیں تلاش کررہی ہے حالانکہ فلسطینی قوم کے دیرینہ مطالبات میں اسرائیل سے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں۔

’صیدا‘ میں کار بم دھماکہ دہشت گردانہ کارروائی ہے: حماس، حزب اللہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ لبنان کی سب سے بڑی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ اور لبنان کی دیگر سرکردہ جماعتوں اور شخصیات نے گذشتہ روز صیدا شہر میں ہونے والے کار بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے دہشت گردانہ کارروائی قرار دیا ہے۔ تمام جماعتوں نے بم دھماکے میں زخمی ہونے والے حماس رہ نما کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

محمود عباس کا ڈاکٹر محمود الزھار کے بارے میں بیان ناقابل قبول:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے جماعت کے مرکزی لیڈر محمود الزھار کے بارے میں صدر محمودعباس کے نازیبا الفاظ کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کا بیان مسترد کردیا ہے۔

فلسطینیوں کا مصالحتی سمجھوتہ خطرے میں ہے:ابو مرزوق

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبےکے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے خبردار کیا ہے کہ مصر کی ثالثی کے تحت فلسطینی دھڑوں میں طے پایا مفاہمتی پروگرام خطرے میں ہے۔

’’یواین‘ مندوب کا فلسطینی مزاحمت کو’دہشت گردی‘ سے جوڑنا ناقابل قبول‘

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ کے لیے متعین امن مندوب ’نیکولائے میلاڈینوف‘ کے اس بیان کو مسترد کردیا ہے جس میں انہوں نے فلسطینی تحریک مزاحمت کو ’دہشت گردی‘ سے تعبیر کیا تھا۔

نام نہاد امن عمل کے لیے امریکا کی گود میں بھیٹنے کا وقت گذرگیا:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے باور کرایا ہے کہ جماعت نام نہاد امن عمل کے لیے امریکا کی گود میں بیٹھنے کو کسی صورت میں قبول نہیں کرے گی۔

غزہ میں حماس کے سینیر رہ نما گولی لگنے سے زخمی، حالت تشویش ناک

حماس کے ایک سینیر رہ نما غزہ میں سر میں اچانک گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئے ہیں اور اسپتال میں ان کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

حماس کے وفد کی الجزائری رہ نماؤں سے ملاقات، القدس پر بات چیت

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے افریقی ملک الجزائر کی مختلف سیاسی ، سماجی اور مذہبی جماعتوں کے رہ نماؤں سے بات چیت کی ہے۔

ارض فلسطین کا ایک ذرہ بھی غاصب صہیونیوں کو نہیں دیں گے:الزھار

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ ان کہ جماعت ارض فلسطین کے ایک ذرے پربھی کسی کو افراط وتفریط کی اجازت نہیں دےگی۔

ٹرمپ کی گیدڑ ببھکیاں گھٹیا امریکی بلیک میلنگ ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نیکی ہالے کی طرف سے فلسطینیوں کی امداد روکنے کے بیانات کو فلسطینی قوم کوگھٹیا بلیک میلنگ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔