
عماد العلمی کی موت قوم اور حماس کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے:مشعل
جمعرات-1-فروری-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے جماعت کے سرکردہ رہ نما عماد العلمی کی حادثاتی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
جمعرات-1-فروری-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے جماعت کے سرکردہ رہ نما عماد العلمی کی حادثاتی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
بدھ-31-جنوری-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مقامی رہ نما عماد العلمی گذشتہ روز اسپتال میں دم توڑ گئے۔62 سالہ العلمی تین ہفتے قبل غزہ کی پٹی میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئے تھے۔
ہفتہ-27-جنوری-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں خان یونس شہر میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی اپیل پر دفاع القدس ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔
ہفتہ-27-جنوری-2018
حال ہی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ وہ موجودہ حالات میں خطے میں مضبوط اتحاد کی تشکیل کے لیے سنجیدہ کوششیں کررہے ہیں۔
بدھ-24-جنوری-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے واضح کیا کہ فلسطینی قوم اپنے ملک اور وطن کا متبادل کوئی اور تصور قبول نہیں اور نہ ہی کسی عرب ملک کی قیمت پر فلسطینی مملکت کا قیام قبول ہوگا۔
منگل-23-جنوری-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے امریکی نائب صدر مائیک پینس کے دورہ مشرق وسطیٰ کو فلسطین پرمریکی پالیسی مسلط کرنے کا واضح پیغام قرار دیا ہے۔
منگل-23-جنوری-2018
فلسطین کے ایک ممتاز سائنسدان اور سرکردہ کاروباری شخصیت عدنان مجلی نے ایک وفد کے ہمراہ غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی۔
بدھ-17-جنوری-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ جماعت لبنان میں اپنے ایک سرکردہ رہ نما پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے لبنانی حکام کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔
بدھ-17-جنوری-2018
قابض صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینی قوم کے خلاف ایک نیا انتقامی حربہ استعمال کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔اس انتقامی حربے تحت غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنےاسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے کارکنان اور ان کے اقارب کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اسپتالوں علاج کے لیے جانے پر پابندی عاید کردی ہے۔
منگل-16-جنوری-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے رام اللہ میں فلسطینی مرکزی کونسل کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کو اہم قرار دیا ہے تاہم جماعت کا کہنا ہے کہ محض زبانی کلامی بیان بازی نہیں بلکہ جاری کردہ اعلانات کو عملی شکل دینا ہوگا۔