پنج شنبه 08/می/2025

حماس

امریکا: ’حماس کو فنڈز کی منتقلی‘ کے الزام سے عرب بنک بری

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا کی ایک اپیل عدالت نے عرب بنک پر اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ کو فنڈز کی منتقلی کےالزام پر سابقہ فیصلہ کالعدم قرار دیا ہے۔

محصورین غزہ کے صبرکا پیمانہ لبریز ہوچکا: موسیٰ ابو مرزوق

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابومرزوق نے کہا ہے کہ غزہ کے دو ملین محصورین کے صبر کاپیمانہ لبریز ہوچکا۔

غزہ پر اسرائیلی حملے کاخطرہ، حماس نےعسکری کیمپ خالی کرالیے

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی جانب سے غزہ کی پٹی میں آج جمعرات کو نفیر عام کا اعلان کرتے ہوئے حساس مقامات پر ہنگامی نافذ کردی ہے۔ حماس کے ایک ذمہ دار ذریعے کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے غزہ میں کسی بھی وحشیانہ جارحیت کا خطرہ موجود ہے اور اس خطرے کے پیش نظر غزہ میں القسام بریگیڈ کے تمام عسکری کیمپ بھی خالی کرالیے گئے ہیں۔

شہید احمد نصر جرار قوم کا ہیرو ہے، اس کے قتل کا بدلہ لیں گے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے مقبوضہ غرب اردن میں اسرائیلی فوج کے ساتھ بہادری سےلڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے نوجوان مجاھد احمد نصر جرار کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

جماعت کی قیادت کوبلیک لسٹ کرنا باعث فخر ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی حکومت کی طر ف سے جماعت کے سیاسی شعبے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے انہیں بلیک لسٹ کرنے کو مسترد کردیا ہے۔

جماعت کی قیادت کوبلیک لسٹ کرنا باعث فخر ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی حکومت کی طر ف سے جماعت کے سیاسی شعبے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے انہیں بلیک لسٹ کرنے کو مسترد کردیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کی طرف سے جماعت کی قیادت کو بلیک لسٹ کرنا جماعت کے لیے فخر کا باعث ہے۔

غزہ میں اسماعیل ھنیہ سے یکجہتی کے لیے بڑے پیمانے پرمظاہرے

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں شہریوں نے امریکی حکومت کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بڑے پیمانے پر مظاہرے شروع کر دیے ہیں۔

حماس کارکن 13 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس سے تعلق رکھنے والے والی فلسطینی شہری اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے کارکن طارق عدنان سلمان السمحان کو گذشتہ روز مسلسل تیرہ سال قید کےبعد جیل سے رہا کیا گیا۔

’صہیونی جرائم کی پردہ پوشی، ھنیہ امریکی بلیک لسٹ میں شامل‘

امریکا کے محکمہ خزانہ اور وزارت خارجہ نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ کا نام دہشت گردوں کی بلیک لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔

’عماد العلمی‘ ایک عہد ساز فلسطینی ’بطل حریت‘

بہادر، نڈر، دشمن کے مقابلے میں بےباکی اورشجاعت کا مظاہرہ کرنے والا، قوم وملت کا حد درجہ خیرخواہ اور غم گسار، آزادی فلسطین کے لیے دن رات اپنی توانائیاں صرف کرنے میں مگن، خاموش مگر باوقار، ہرایک سے ادوب واحترام اور محبت وشفقت سے پیش آنے والا۔