
سعودی وزیرخارجہ رائے عامہ کو گمراہ کررہے ہیں:حماس
اتوار-25-فروری-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر کے متنازع بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
اتوار-25-فروری-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر کے متنازع بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
ہفتہ-24-فروری-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکا کی جانب سے اسرائیل میں قائم اپنے سفارت خانے کی القدس منتقلی کے اقدامات کو آگ سے کھیلنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
ہفتہ-24-فروری-2018
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک اسیر کارکن نے اوھلی کیدار جیل میں متعین ایک جیلر پر چاقو سے حملہ کیا جس کےنتیجے میں جیلر زخمی ہوگیا۔
جمعہ-23-فروری-2018
اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ کی قیادت کے مصر کے ساتھ تاریخ کے طویل ترین مذاکرات جاری ہیں۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کا وفد گذشتہ 14 روز سے مصرمیں موجود ہے۔
جمعرات-22-فروری-2018
فلسطینی اتھارٹی کےسربراہ محمود عباس کے حال ہی میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب پر سیاسی جماعتوں نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ محمود عباس نے عالمی ادارے سے خطاب میں قوم کی حقیقی امنگوں اور مطالبات کی ترجمان نہیں کی۔
جمعرات-22-فروری-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے محمود عباس کے خطاب کو مثبت قرار دیتے ہوئے صدر عباس پر زور دیا ہے کہ وہ نام نہاد امن عمل پر انحصار ترک کردیں۔
پیر-19-فروری-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی حکومت کی طرف سے غزہ کی پٹی کےعلاقے کے عوام کو درپیش سنگین مشکلات اور بحرانوں کی ذمہ داری ڈالنے کے اقدام کو مسترد کردیا ہے۔
جمعہ-16-فروری-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی حکومت کی طرف سے عاید کردہ پابندیوں اور جماعت کی قیادت کو بلیک لسٹ کرنے کے اقدامات کو مسترد کردیا ہے۔
جمعہ-16-فروری-2018
امریکی ایوان نمائندگان میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے خلاف پابندیاں عاید کرنے کے لیے ایک نیا بل منظورکیا ہے۔
بدھ-14-فروری-2018
ترکی نے اسرائیل کی طرف سے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی معاشی اور دفاعی امداد فراہم کرنے کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی ریاست اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے ترک پر الزام تراشی کررہی ہے۔