
اسلامی جہاد کے وفد کی اسماعیل ھنیہ سے ملاقات
جمعہ-16-مارچ-2018
اسلامی جہاد کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے گذشتہ روز غزہ کی پٹی میں اسلامی جہاد کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی۔
جمعہ-16-مارچ-2018
اسلامی جہاد کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے گذشتہ روز غزہ کی پٹی میں اسلامی جہاد کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی۔
جمعرات-15-مارچ-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے نائب صدر الشیخ صالح العاروری نے کہا ہے کہ دو روز قبل غزہ کی پٹی کے دورے کے دوران وزیراعظم رامی الحمد اللہ کے قافلے کو دھماکے سے نشانہ بنانے کی کوشش فلسطین بالخصوص غزہ کی پٹی کے امن وامان کےحالات خراب کرنے کی منظم کوشش ہے۔
بدھ-14-مارچ-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے وزیراعظم رامی الحمد اللہ کے قافلے پر دھماکے سے کیے جانے والے حملے میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کریا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ رامی الحمد اللہ کے قافلے پر حملے میں ملوث ہونے کا الزام غزہ کے امن کو تباہ کرنے اور فلسطینی مصالحتی مشن کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔
جمعرات-8-مارچ-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے سعودی وزیر مملکت برائے افریقی امور احمد قطان کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ القدس کے حوالے سے ان کے ملک کا موقف واضح ہے اور وہ یہ ہے کہ القدس فلسطین کا ابدی دارالحکومت ہے۔
بدھ-7-مارچ-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہےکہ وہ فلسطینیوں کے درمیان مصالحتی مساعی کو آگے بڑھانے میں ہرممکن مدد فراہم کریں۔
منگل-6-مارچ-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر عاید پابندیوں کو جاری رکھنے پر فلسطینی اتھارٹی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ حماس کا کہنا ہے غزہ کی پٹی پرمسلسل قدغنیں فلسطینی صدر محمود عباس کی بدنیتی اور قومی مصالحتی معاہدے پرعمل درآمد سے فرار کا کھلا ثبوت ہیں۔
منگل-6-مارچ-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ذمہ دار ذریعے نے اسرائیلی میڈیا میں آنے والی ان اطلاعات کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ حماس نے جنوبی لبنان میں میزائلوں کی تیاری کے لیے ایک کارخانہ قائم کیا ہے۔
ہفتہ-3-مارچ-2018
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے رہنما مشیر المصری کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام اور تمام عالم اسلام مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کو حرمین شریفین کے برابر کی ہی تکریم دیتے ہیں اور ان کے ساتھ جڑے رہیں گے۔ یہ ہماری مذہبی، قومی، اخلاقی ذمہ داری ہے۔
ہفتہ-3-مارچ-2018
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کی پولٹ بیورو کے رکن خلیل الحیہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی عرب ملک کے خرچ پر غزہ کی توسیع نہیں کی جائیگی۔
پیر-26-فروری-2018
اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ نے جماعت کے مرکزی قیادت کےدورہ مصر کو کامیاب اورمثبت قرار دیا ہے۔