جمعه 09/می/2025

حماس

حماس وفد کی لبنانی صدر سے فلسطین کی تازہ صورت حال پر بات چیت

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کےسیاسی شعبے کے سینیر رکن عزت الرشق کی قیادت میں جماعت کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے اپنے دورہ لبنان کے دوران صدر میشل عون سے ملاقات کی۔

قاتل فوجی کے لیے تمغہ، اسرائیل کا دہشت گردی کا اعتراف:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کی طرف سے پرامن فلسطینی مظاہرین کو نشانہ بنانے قاتل فوجی اہلکار کی تعریف کی شدیدمذمت کی ہے۔

اسماعیل ھنیہ نے ’واپسی مارچ‘ کے نئے مرحلے کا اعلان کردیا

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے فلسطینیوں کے حق واپسی کے لیے ہونےوالے احتجاج کے نئے مرحل کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ واپسی مارچ کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی۔

قوم کا سرزمین فلسطین پرحق کا دعویٰ اٹل اورناقابل تغیر ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے باور کرایا ہے کہ ارض فلسطین پر فلسطینی قوم کا دعویٰ مبنی برحق ، اٹل ، دوٹوک اور واضح ہے جس میں کوئی تبدیلی ممکن نہیں۔

حماس کی غزہ میں نادار شہریوں میں ایک ملین ڈالرکی نقد امداد

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ کی پٹی کے علاقے میں رہنے والے نادار اور غریب شہریوں میں ایک ملین ڈالر کی نقد امداد تقسیم کی ہے۔ حماس کی جانب سے حالیہ عرصے کے دوران نقد امداد کی تقسیم کی یہ تیسری قسط ہے۔

فلسطین کے حوالے سےسلامتی کونسل کا کردار شرمناک ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ میں پرامن اور نہتے مظاہرین پر اسرائیلی فوج کے طاقت کے وحشیانہ استعمال پر کی مذمت نہ کرنا سلامتی کونسل کی صہیونیت نوازی کا ثبوت ہے۔

فلسطینی قوم کے احتجاج نے ’صدی کی ڈیل‘ کو مسترد کردیا:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے باور کرایا ہے کہ جمعہ کے روز یوم الارض پر فلسطینی قوم نے گھروں سے نکل کر صہیونی ریاست کے خلاف احتجاج ہی نہیں کیابلکہ امریکی ۔ صہیونی دشمن کی صدی کی ڈیل کی گھناؤنی سازش کو بھی مسترد کردیا ہے۔

’یوم الارض‘ پر حماس کی جانب سے فلسطین بھر میں نفیر عام کا اعلان

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے آج جمعہ 30 مارچ کو’یوم الارض‘ کے موقع پر ملک بھر میں اپنے حقوق اور اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف ’نفیرعام‘ کا اعلان کیا ہے۔

فلسطینی وزیر کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات، حماس کی مذمت

فلسطینی اتھارٹی کے وزیر برائےمحنت و افرادی قوت نے اسرائیلی منصب سے ملاقات کی جس پر فلسطینی عوامی اور سیاسی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

اسرائیلی دھمکیوں کی پرواہ نہیں، واپسی مارچ ضرور کریں گے: الزھار

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ آئندہ جمعہ کو غزہ کی پٹی سے مقبوضہ فلسطین کی طرف ملین مارچ ضرور نکالا جائے گا۔