
اسرائیلی فوج کا غرب اردن میں حماس کے خلاف کریک ڈاؤن
جمعرات-26-اپریل-2018
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نماؤں اور کارکنوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کیا ہے جس میں جماعت کے متعد اہم رہ نماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔