جمعه 09/می/2025

حماس

حماس نے نیشنل کونسل کی تجاویز ماننے سے انکار کر دیا

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اعلان کی اہے کہ وہ دیگر فلسطینی جماعتوں کے ساتھ مل کر حقیقی فلسطین نیشنل کونسل کے اجلاس کو منعقد کرنے کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔

فلسطینی عوام نام نہاد صدی کی ڈیل کو قبول نہیں کریں گے: الزھار

حماس کی پولٹ بیورو کے رکن محمود الزھار کا کہنا ہے کہ واپسی مارچ تحریک نے تمام فریقوں کو یہ واضح پیغام پہنچا دیا ہے کہ فلسطینی عوام امریکا کی جانب سے نام نہاد صدی کی ڈیل کو کبھی منظور نہیں کریں گے۔

’نیشنل کونسل کا متنازع اجلاس فلسطینیوں میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش‘

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سینیر رہ نما اور جماعت کے سیاسی شعبے کے رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے رام اللہ میں صدر محمود عباس کے زیرصدارت نیشنل کونسل کے اجلاس کو قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قومی اتفاق رائے کے بغیر نیشنل کونسل کا اجلاس فلسطینی قوم میں پھوٹ ڈالنے کی مذموم کوشش ہے۔

عباس نیشنل کونسل کی آڑمیں غیر آئینی اقتدار کو طول دیناچاہتے ہیں:ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے غرب اردن میں صدر محمود عباس کی زیرصدارت منعقد ہونے والے فلسطین نیشنل کونسل کے اجلاس کے تمام فیصلے مسترد کردیے ہیں۔

جرمن پارلیمان کی اسرائیل کو یہودی ریاست قرار دینے کی شدید مذمت

جرمنی کی وفاقی پارلیمنٹ بونڈسٹاگ‘ کی جانب سے ارض فلسطین میں قائم صہیونی ریاست کو ’یہودی مملکت‘ قرار دینے کے اعلان پر فلسطین میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

نیشنل کونسل کا اجلاس اسرائیل، امریکا کو خوش کرنے کی کوشش: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی دعوت پر دیگر جماعتوں کے اتفاق رائے کے بغیر رام اللہ میں نیشنل کونسل کے اجلاس کے انعقاد کو امریکا اور اسرائیل کو خوش کرنے کی کوشش قراردیا ہے۔

ڈاکٹر البطش کے قاتلوں کے ہاتھ کاٹ دیں گے: ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطینی سائنسدان ڈاکٹر فادی البطش کے مجرمانہ قتل کی تحقیقات کے لئے ہرممکن اقدام کرے گی۔

البطش کے قتل میں ’موساد‘ کے ملوث ہونے کے شواہد ہیں: امریکی اخبار

امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملائیشیا میں فلسطینی سائنسدان اور پروفیسر ڈاکٹر فادی البطش کے مجرمانہ قتل میں اسرائیل کے بیرون ملک سرگرم بدنام زمانہ خفیہ ادارے ’موساد‘ کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔

قیدیوں کے تبادلے سے متعلق بات چیت، حماس کی سختی سے تردید

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے کسی نئے معاہدے پر بالواسطہ بات چیت کی خبروں کی تردید کی ہے۔

قیدیوں کے تبادلے سے متعلق بات چیت، حماس کی سختی سے تردید

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے کسی نئے معاہدے پر بالواسطہ بات چیت کی خبروں کی تردید کی ہے۔