
غزہ پر پابندیوں میں اضافہ انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے:حماس
منگل-10-جولائی-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی منظوری کے بعد غزہ کی پٹی پر نئی اقتصادی پابندیوں کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔
منگل-10-جولائی-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی منظوری کے بعد غزہ کی پٹی پر نئی اقتصادی پابندیوں کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔
اتوار-8-جولائی-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے پیش کردہ نام نہاد امن فارمولہ ’صدی کی ڈیل‘ فلسطین کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی گھناؤنی سازش ہے۔
ہفتہ-7-جولائی-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست فلسطین میں ایک کینسر ہے اور اسے نکال باہر کرنے تک بیماری ختم نہیں ہوسکتی۔ ان کا کہنا ہے کہ صہیونی طاقتیں قضیہ فلسطین کو چیر پھاڑ کر فلسطینی قوم کے حقوق دبانا چاہتی ہیں مگر فلسطینی قوم اپنے حقوق کے حصول کے لیے ہرطرح کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔
جمعہ-6-جولائی-2018
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے علاقے غزہ میں مزاحمت کاروں کے ہاں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی ’ارون شاؤل‘ کی ماں نے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کےغزہ کی پٹی کے صدر یحییٰ السنوار سے بیٹے کی رہائی کے لیے مدد کی اپیل کی ہے۔
بدھ-4-جولائی-2018
مصر کی حکومت نے فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی قیادت کو قاہرہ کے دورے کے دعوت دی ہے۔
ہفتہ-30-جون-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں مسلسل 14 ہفتوں سے حق واپسی کے لیے فلسطینی قوم کے احتجاج نے ثابت کیا ہے کہ طاقت کے استعمال کا سامنا کرنے کے باوجود فلسطینی قوم صہیونیوں سے خوف زدہ نہیں۔
جمعرات-28-جون-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ غزہ پرپابندیوں کے ذریعے امریکی امن اسکیم ’صدی کی ڈیل’ کو آگے بڑھا رہے ہیں۔
بدھ-27-جون-2018
اسرائیلی حکومت کے سینیر حکام نے کہا ہے کہ حکومت اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے جلد ازجلد معاہدے کے لیے تیار ہے۔
بدھ-27-جون-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں جماعت کے وفد نے دورہ روس کے دوران روسی قیادت سے فلسطین کی تازہ ترین صورت حال پر بات چیت کی۔ حماس کا وفد ماسکو کے دورے کے بعد واپس روانہ ہوگیا ہے۔
منگل-26-جون-2018
اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ ناقابل شکست ہوچکی ہے اور جماعت کو کچلنا اب ممکن نہیں رہا ہے۔