
’انسٹا گرام ‘ پر موجود فرضی اکاؤنٹس کے پیچھے حماس کا ہاتھ ہے:اسرائیل
بدھ-15-اگست-2018
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹ ’انسٹا گرام‘ پر موجود فرضی اکاؤنٹس کے پیچھے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] ہے۔
بدھ-15-اگست-2018
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹ ’انسٹا گرام‘ پر موجود فرضی اکاؤنٹس کے پیچھے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] ہے۔
پیر-13-اگست-2018
اسرائیلی اخبار’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیل چندہ ماہ سے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] اور دیگر فلسطینی مزاحمتی قیادت کو ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے شہید کرنے پر غور کر رہی ہے۔
جمعرات-9-اگست-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور اسلامی جہاد نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی تازہ جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
جمعرات-9-اگست-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کہا ہے کہ جماعت اسرائیل کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے ذریعے قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہے۔
بدھ-8-اگست-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کےسیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ جماعت کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد عن قریب مصر جائے گا جہاں مصری قیادت کے ساتھ تمام دو طرفہ حل طلب مسائل پر جامع بات چیت کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم جامع ویژن کے ساتھ قاہرہ جائیں گے اور غزہ کی پٹی کے عوام کو درپیش مشکلات سمیت دیگر حل طلب امور پر کھل کربات کریں گے۔
بدھ-8-اگست-2018
غزہ کی پٹی کی فلسطینی قوتوں اور مصر کے درمیان جاری بات چیت میں پیش رفت، اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی کوششوں کے جلو میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] اور تحریک فتح کے درمیان مصالحتی کوششیں محتاط انداز میں آگے بڑھ رہی ہیں۔
پیر-6-اگست-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے تحریک فتح کے رہ نماؤں کے مفاہمت مخالف غیر ذمہ دارانہ بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ تحریک فتح علاقائی، قومی اور عالمی سطح پر فلسطینیوں میں ہونے والی مصالحانہ کوششوں کو سبوتاژ کرنے میں ملوث ہے۔
اتوار-5-اگست-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی قیادت نے دیگر فسطینی مذہبی، سیاسی اور مزاحمتی تنظیموں کی قیادت سے ملاقات اور مشاورت کی۔
اتوار-5-اگست-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم رامی الحمد اللہ کی طرف سے غزہ کی پٹی کے 35 ہزار ملازمین کے خلاف انتقامی کارروائی کے تحت اقدامات نے ثابت کر دیا ہے کہ حکومت سرکاری طور پر غزہ کی ناکہ بندی میں ملوث ہے۔
ہفتہ-4-اگست-2018
مصر کے سرکاری دورے پر قاہرہ آئے حماس کی قیادت کا وفد واپس غزہ کی پٹی پہنچ گیا ہے۔