
بیت المقدس فلسطین کا اٹوٹ انگ، سمجھوتا قبول نہیں:حماس، فتح
جمعرات-23-اگست-2018
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے جاری کردہ بیان جس میں انہوں نے کہا ہے کہ بیت المقدس کو فلسطین ۔ اسرائیل مذاکرات کے ایجنڈے سے خارج کردیا گیا ہے کی فلسطینی مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی طرف سے شدید مذمت کی گئی ہے۔