
غزہ: عسکری پریڈ کے دوران حماس کا کارکن شہید
جمعرات-1-نومبر-2018
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کی پٹی ایک عسکری پریڈ کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ کا رکن شہید ہوگیا۔
جمعرات-1-نومبر-2018
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کی پٹی ایک عسکری پریڈ کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ کا رکن شہید ہوگیا۔
جمعرات-1-نومبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ اسرائیل سے عرب ممالک کےساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کے لیے کوششیں صہیونی ریاست کی تنہائی ختم کرنے کی کوشش ہے۔
بدھ-31-اکتوبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے گذشتہ روز صدر محمود عباس کی زیرصدارت ہونے والی مرکزی کونسل کے اجلاس کے فیصلوں کو مسترد کردیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ مرکزی کونسل نے سنہ 2011ء سے 2017ء کے دوران قومی اتفاق رائے سے ہونے والے تمام اقدامات اور فیصلوں کی نفی کی ہے۔ اس لیے مرکزی کونسل کے نئے اعلانات کی کوئی حیثیت نہیں۔
بدھ-31-اکتوبر-2018
مصر کے جنرل انٹیلی جنس ادارے کا ایک سکیورٹی وفد منگل کی صبح بیت حانون کے راستے غزہ پٹی پہنچ گیا۔ وفد کی آمد کا مقصد اسرائیل کے ساتھ فائر بندی اور فلسطینی مصالحت کے حوالے سے حماس تنظیم کے ساتھ جاری بات چیت کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ہے۔
اتوار-28-اکتوبر-2018
اردن میں دو روز قبل بحر مردار کے علاقے میں آنے والے سیلاب کے نتیجے ہونے والے جانی نقصان پر اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
اتوار-28-اکتوبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے غرب اردن میں مرکزی رہ نما الشیخ حسن یوسف نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے شہداء کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا بلکہ اس خون سے فلسطینی قوم آزادی کی منزل سے ہم کنار ہوگی۔
ہفتہ-27-اکتوبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کے سلطنت اومان کے دورے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ خلیجی ریاست کے ساتھ تعلقات کے قیام کی صہیونی کوششیں ناقابل قبول ہیں۔
جمعہ-26-اکتوبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے لبنان کے اسپیکر نبیہ بری اور وزیراعظم سعد الحریری سےٹیلیفون پر بات کی۔ انہوںنے لبنانی قیادت پر زور دیا کہ وہ صیدا شہر میں واقع "المیہ ومیہ" پناہ گزین کیمپ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے کردار ادا کریں۔
جمعہ-26-اکتوبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" اسرائیلی حکومت کے اس فیصلے کی شدید مذمت کی ہے جس میں صہیونی نے جماعت کے اسیران کے اقارب سے ملاقات پر پابندی عاید کی گئی ہے۔
جمعہ-26-اکتوبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے اردن کی جانب سے سرحدی علاقے"الباقورہ" اور "الغمر" کو آزاد کرانے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔