
آزادی کی منزل قریب تر ہے، فلسطینی قوم کا خون جلد رنگ لائے گا: مشعل
اتوار-18-نومبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی آزادی کی منزل زیادہ دور نہیں۔ ظلم کی یہ سیاہ رات جلد روشن صبح میںتبدیل ہوگی اور فلسطینی قوم آزادی کی منزل سے ہم کنار ہوگی۔