
منڈیلا کی طرح تمام فلسطینی بھی صہیونی قید سے آزاد ہوں گے: الزھار
پیر-3-دسمبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سینیر رہ نما ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا کے دورے کے دوران کہا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی اسی طرح ایک دن آزاد ہوں گے جس طرح جنوبی افریقا کے عظیم لیڈر نیلسن منڈیلا نے نسل پرست نظام سے آزادی حاصل کی تھی۔