
فلسطین کی مکمل آزادی تک جدو جہد جاری رکھیں گے: حماس
ہفتہ-15-دسمبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے جماعت کے 31 ویں یوم تاسیس کے موقع پر قوم کے نام جاری پیغام میں کہا ہے کہ جماعت فلسطین کی مکمل آزادی اور صہیونی ریاست کے زوال تک مسلح جد جہد جاری رکھے گی۔