
حباس ریان نے ہیروآنہ شہادت قبول کی
جمعرات-3-نومبر-2022
حماس نے اسرائیلی قابض فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہونےوالے حباس ریان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فوجی چوکی سے اپنی گاڑی ٹکرا دینے کی ان کی کوشش کو بہادرانہ قرار دیا ہے۔
جمعرات-3-نومبر-2022
حماس نے اسرائیلی قابض فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہونےوالے حباس ریان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فوجی چوکی سے اپنی گاڑی ٹکرا دینے کی ان کی کوشش کو بہادرانہ قرار دیا ہے۔
بدھ-2-نومبر-2022
حماس نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ فلسطینی عوام اپنے قومی حقوق کے محافظ رہیں گے اور اسرائیلی قبضے سے اپنی سرزمین کی آزادی کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
بدھ-2-نومبر-2022
حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عرب سربراہ کانفرنس پر زور دیا ہے کہ فلسطینی عوام اور اسرائیلی قبضے کے خلاف فلسطینی مزاحمت کی حمایت کریں۔ اسماعیل ہنیہ نے اس امر کا اظہار 31 عرب لیگ کے شرکا کو اپنے ایک پیغام میں مخاطب کرتے ہوئے کیا ہے۔ عرب سربراہ کانفرنس کانفرنس منگل کے روز سے الجیریا کے دارالحکومت میں شروع ہوئی ہے۔
منگل-1-نومبر-2022
حماس نے برازیل میں بائیں بازو کے کے رہنما لوئیس ایناسیو لولا دا سلوا کی صدارتی انتخاب میں جیت پر مبارکباد دی ہے۔ حماس تحریک کے ممبر باسم نعیم نے لولا دا کے بطور صدر انتخاب کو دنیا کی تمام مظلوم اقوام کی فتح قرار دیا ہے۔
پیر-31-اکتوبر-2022
حماس نے کارسے ٹکر مار کرکئی اسرائیلی قابض فوجیوں کو زخمی کرنے والے فلسطینی کی تحسین کی ہے۔ یہ واقعہ جریکو کے نزدی پیش آیا ہے۔
جمعہ-28-اکتوبر-2022
حماس ایرانی شہر شیراز میں مزار اور مذہبی زیارت پر حملے کی مذمت کی ہے۔ اس حملے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے تھے۔
بدھ-26-اکتوبر-2022
حما س کی طرف سے نابلس اور رام اللہ میں منگل کے روز ہونے والی فلسطینی شہادتوں کے سلسلے میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لیے ہیروآنہ انداز میں مزاحمت کرتے ہوئے شہادت قبول کرنے والے مزاحمت کار جنگجو ہمارے ہیرو ہیں۔
بدھ-26-اکتوبر-2022
حماس کے بیرون ملک کے لیے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے نابلس میں صبح سویرے شہید کیے گئے پانچ فلسطینی مزاحمت کاروں کی شہادت پر سوگ کا اظہار کیا ہے۔ قابض اسرائیلی فوج نے ان فلسطینی مزاحمت کاروں کومنگل کے روز صبح سویرےایک کارروائی کے دوران شہید اور متعدد فلسطینیوں کو زخمی کر دیا تھا۔
ہفتہ-15-اکتوبر-2022
حماس نے دو نئے فلسطینی شہدا متین دابا اور محمد ترمان کی شہادت کے سلسلے میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ شہدا کے خون سے مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس کے تحفظ کے لیے ایک نئی انتفاضہ کا آغاز ہو گا۔
ہفتہ-15-اکتوبر-2022
حماس کے بیرون ملک کے لیے نائب سربراہ موسیٰ ابو مرزوق نے الجزائر کے میزبانی اور سرپرستی میں فلسطینی دھڑوں کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے حوالے سے تمام فلسطینی گروپوں سے اپیل کی ہے کہ اتحاد کے اس معاہدے پپر زیادہ اخلاص اور کمٹمنٹ کے ساتھ عمل کیا جائے۔ تاکہ فلسطین کی آزادی کی منزل جلد سے جلد قریب آسکے۔