پنج شنبه 06/فوریه/2025

حماس اسیران

اسرائیلی فوج نے حماس کے گرفتاری رہ نما کو تشدد کرکے قتل کردیا

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے مغربی کنارے میں اپنے ایک رہ نما کو آپریشن طوان الاقصیٰ کے نتیجے میں گرفتاری کے بعد اسرائیلی قابض ریاست کی جیلوں میں شہید کرنے کی تصدیق کی ہے۔

اسرائیلی عدالت نے حماس رہنما کو 20 ماہ سزا سنا دی

اسرائیلی فوجی عدالت نے اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سینئر رہنما شیخ حسن یوسف کو 20 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔

خواتین ہماری ریڈ لائن ہیں: فادیہ البرغوثی

معروف سیاسی کارکن فادیہ البرغوثی نے کہا ہے کہ خواتین کا مقام ہمارے معاشرے میں بہت زیادہ ہے اور وہ قیدی تحریک کے لیے ریڈ لائن ہیں۔

حماس رہ نما اسرائیل جیل سے ۱۹ ماہ کی انتظامی قید کے بعد رہا

کل جمعرات کو اسرائیلی قابض حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے رہنما رزق الرجوب کو 19 ماہ تک جاری رہنے والی انتظامی حراست کے بعد الخلیل کے جنوب میں واقع دورا سے رہا کردیا گیا۔

الشیخ حسن یوسف قوم کے شیر ہیں: حماس اسیران

اسرائیلی جیلوں میں قید اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے اسیران نے جماعت کے سرکردہ اسیر رہ نما الشیخ حسن یوسف کو بدنام کرنے کی مذموم صہیونی مہم کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حماس کے اسیران کا کہنا ہےکہ الشیخ حسن یوسف قوم کے شیر ہیں اور ان کے اشارے پرہزاروں نوجوان اپنی جانیں دینے کوتیار ہیں۔