
غزہ کی سرحد پر ’واپسی احتجاجی کیمپوں‘ میں طویل مطالعہ کی زنجیر
جمعہ-6-اپریل-2018
فلسطینی سماجی کارکنان کی جانب سے مشرقی غزہ میں نام نہاد صہیونی ریاست کی سرحد پرلگائے گئے ’واپسی احتجاجی دھرنے‘ کے موقع پر احتجاجی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔
جمعہ-6-اپریل-2018
فلسطینی سماجی کارکنان کی جانب سے مشرقی غزہ میں نام نہاد صہیونی ریاست کی سرحد پرلگائے گئے ’واپسی احتجاجی دھرنے‘ کے موقع پر احتجاجی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔
جمعرات-5-اپریل-2018
فلسطینی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز غزہ کی پٹی میں ائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید ہوگیا جب کہ ایک زخمی فلسطینی بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
جمعرات-5-اپریل-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے فلسطین میں ’یوم الارض‘ کےموقع پر اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے حوالے سے عالمی اور مقامی رہ نماؤں سے رابطے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
بدھ-4-اپریل-2018
قابض اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی پٹی کے ایک سرحدی علاقے میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
منگل-3-اپریل-2018
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما خالد قدومی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنے حقوق کی جدوجہد سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے۔
پیر-2-اپریل-2018
گذشتہ جمعہ 30 مارچ کو فلسطین بھر میں ’یوم الارض‘ مظاہرے کیے گئے۔ ان مظاہروں میں لاکھوں فلسطینیوں نے حق واپسی کے لیے عظیم الشان ریلیاں نکالیں۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج نے منظم اور غیرمسبوق ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیڑھ درجن فلسطینیوں کو شہید اور ڈیڑھ ہزار کو زخمی کر دیا۔
جمعہ-30-مارچ-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حال ہی میں گرفتار ہونے والے ایک جاسوس نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکام کل جمعہ 30 مارچ کو فلسطین بھر میں نکالی جانے والی ’واپسی ریلیوں‘ سےخوف زدہ ہے۔
بدھ-28-مارچ-2018
اسرائیلی اخبارات میں شائع ہونے والی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو 30 مارچ کو ’واپسی ملین مارچ‘ روکنے کے لیے عرب ممالک کے ساتھ رابطے شروع کردیے ہیں۔