
شہید فلسطینی کی لاش کی بے حرمتی ناقابل معافی اسرائیلی جرم ہے: حزب اللہ
بدھ-26-فروری-2020
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حزب اللہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ اور دمشق میں اسلامی جہاد کے مراکز پر اسرائیلی بمباری بزدلانہ حملہ ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔