جمعه 15/نوامبر/2024

حزب اللہ

حزب اللہ گیس کی تنصیبات کو نشانہ بنا سکتی ہے:اسرائیل

اسرائیل کے سینیر فوجی حکام خدشہ ظاہر کیا ہے کہ لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ اسرائیل کے گیس پلانٹ کو نشانہ بنا سکتی ہے۔

ٹرمپ کا ’اعلان القدس‘ اسرائیل کی تباہی کا آغاز ہے: حسن نصراللہ

لبنان کی بڑی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینا صہیونی ریاست کی تباہی کا نقطہ آغاز ہے۔

القدس سے متعلق قرارداد ویٹوکرنے کے بعدانتفاضہ تیزکی جائے:حزب اللہ

لبنانی مزاحمتی تنظیم ’حزب اللہ‘ نے بیت المقدس سے متعلق سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کی شدید مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ امریکا کی انتقامی پالیسیوں کے بعد اسرائیل کے خلاف انتفاضہ میں تیزی لائی جائے۔

دمشق میں تین روز میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری

اسرائیلی جنگی طیاروں نے پیر اور منگل کی درمیانی شب دمشق کے نزدیک اُس علاقے کو نشانہ بنایا ہے جہاں شامی حکومت کی فوج کے اسلحہ ڈپو واقع ہیں۔ یہ 72 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فضائیہ کی دوسری کارروائی ہے۔

حماس اور حزب اللہ کو فنڈز کی منتقلی کا الزام جھوٹ ہے:الجزائر

افریقی ملک الجزائر نے سعودی عرب کے اخبارات میں شائع ہونے والی اس خبر کو من گھڑت اور جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ الجزائر کے بنکوں سے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور حزب اللہ کو فنڈز منتقل کیے جاتے ہیں۔

اقوام متحدہ کا حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ کا انتباہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے خبردار کیا ہے کہ لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان کسی بھی وقت جنگ چھڑ سکتی ہے۔

اسرائیل اسلحے کے انبار کیوں لگانے لگا؟

صہیونی ریاست اپنے وجود کو لاحق خطرات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہوئے ان نام نہاد دعوؤں کی آڑ میں وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے انبار لگانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

حزب اللہ سمیت کوئی مزاحمتی تنظیم دہشت گرد نہیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عرب لیگ کے قاہرہ میں ہونے والے اجلاس میں لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینے کی قرارداد مسترد کردی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ حزب اللہ سمیت کوئی مزاحمتی تنظیم دہشت گرد نہیں۔

حزب اللہ کا سعودی عرب پر اسرائیل کو لبنان پر حملے پر اکسانے کا الزام

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے الزام عاید کیا ہے کہ سعودی عرب نے اسرائیل سے لبنان پر حملے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مستعفی لبنانی وزیراعظم حسن نصراللہ سعودی عرب میں نظربند ہیں اور ان کے ساتھ شرمناک سلوک کیا جا رہا ہے۔

دشمن کی جارحیت کا مناسب وقت پر جواب دیں گے: ھنیہ

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ نے حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ سماعیل ھنیہ کو ٹیلیفون کرکے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حالیہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔