
حماس، حزب اللہ کا اسرائیلی قبضے کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا عزم
ہفتہ-26-فروری-2022
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے ایک سرکردہ وفد نے جماعت کے سینیر رہ نما خلیل الحیہ کی قیادت میں کل جمعے کی شام میں حزب اللہ کے فلسطینی تعلقات میں امور کے عہدیدار حسن ہوبلہ اور ان کے معاون عطا اللہ حمود سے ملاقات کی۔