
قیدی کو چھڑانے کی اسرائیلی فوج کی کوشش ناکام، کئی اسرائیلی فوجی ہلاک
ہفتہ-9-دسمبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج نے اپنے ایک قیدی کو چھڑانے کی کوشش کی مگر مجاھدین نے دشمن کی اس سازش کو ناکام بناتے ہوئے کئی اسرائیلی فوجیوں کو جھنم واصل کردیا جب کہ کارروائی میں جنگی قیدی بنایا گیا دشمن فوجی بھی ہلاک ہویا۔