چهارشنبه 26/مارس/2025

جوزف بوریل

اسرائیل نے یورپی مندوب کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں داخلے سے روک دیا

اسرائیلی حکومت نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں داخلے سے روک دیا۔

غزہ میں پولیو ویکسینیشن مہم کے دوران جنگ روکی جائے:یورپی یونین

یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے کمشنرجنرل جوزپ بوریل نے غزہ کی پٹی میں پولیو کی ویکسینیشن مہم کے دوران انسانی بنیادوں پر 3 دن کی جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

یہودی آباد کاروں کو فلسطینیوں پرحملوں کی کھلی چھوٹ قابل مذمت ہے:بوریل

یورپی یونین کے خارجہ امور اور سلامتی کی پالیسی کے اعلیٰ مندوب جوزپ بوریل نے غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ کے مشرق میں واقع گاؤں جیت پر آباد کاروں کے حملے کی مذمت کی اور کہا کہ اس کا مقصد فلسطینی شہریوں کو ڈرانا ہے۔

غزہ میں قتل عام کے تازہ مناظر دیکھ کر خوف طاری ہو گیا: بوریل

یورپی یونین کی خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ جوزپ بوریل نے غزہ میں بے گھر ہونے والے شہریوں پر التابعین سکول میں اسرائیل کی جانب سے کی گئی "مہلک جارحیت" کو "خوفناک" قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ قتل عام کے مناظر کو دیکھ کر خوف زدہ ہیں۔

یورپی یونین کا غزہ میں شہری انفراسٹرکچر کی مسلسل تباہی پر اظہار تشویش

یورپی یونین کے خارجہ امور اور سکیورٹی سے متعلق امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے غزہ اور رفح گورنری میں اسرائیلی فوج کی طرف سے مسلسل کی جانے والی تباہی اور بہت بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

غزہ کی آبادی تباہ کن جنگ کے باعث وبائی امراض کا شکار ہونے لگی:بوریل

یورپی یونین نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح گورنری میں اسرائیل کی جانب سے انفراسٹرکچر کی مسلسل تباہی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

بوریل کا یورپی یونین سے عالمی عدلت کے فیصلے پر عمل درآمد کا مطالبہ

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے اہلکار جوزپ بوریل نے زور دیا ہے کہ یورپی یونین کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے انخلاء کے بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کی حمایت کی ضرورت ہے۔

غزہ میں خوراک کی سپلائی روکنا انسانیت کی ناکامی ہے:بوریل

یورپی یونین کے خارجہ امور اور سلامتی کی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے جوزپ بوریل نے یورپی یونین کے رہ نماؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو ایک مضبوط پیغام بھیجیں کہ "غزہ میں خوراک کی ترسیل جاری کرے اور شہریوں کی حفاظت کرے۔"

غزہ کھلا قبرستان بن چکا اور دنیا تماشا دیکھ رہی ہے:جوزف بوریل

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں قحط پیدا کر رہا ہے اور بھوک کو جنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

ایئر ڈراپس اچھا اقدام مگریہ غزہ کے فاقہ کشوں کے لیے ناکافی ہے:بوریل

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ ایئر ڈراپ کے ذریعے غزہ میں امداد پہنچانا اچھا ہے لیکن کافی نہیں ہے۔ غزہ میں بے گھر اور جنگ سے تباہ حال لوگوں تک زمینی، فضائی اور سمندری راستوں سے امداد کی فراہمی کی اشد ضرورت ہے۔