
قابض فوج کا جنین میں عمارتوں کو مسمار کرنے کا اعلان نسل کشی کی جنگ کا تسلسل ہے:حماس
جمعرات-20-مارچ-2025
جنین – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ جنین کیمپ میں 95 سے زائد رہائشی عمارتوں کو مسمار کرنے کا اسرائیلی فوج کا اعلان فلسطینی عوام کے خلاف قابض دشمن کے جرائم کے ریکارڈ میں ایک نیا اضافہ ہے۔ یہ اقدام قابض حکومت کی طرف سے جاری دہشت گردی فلسطینی نسل […]