دوشنبه 20/ژانویه/2025

جنین قتل عام

جنین میں مسلسل جھڑپوں کے بعد ’انروا‘ نے اپنی خدمات معطل کردیں

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے مہاجرین (یو این آر ڈبلیو اے) نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین کیمپ میں اپنی خدمات معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں مسلسل کشیدگی اور جھڑپوں کے دوراس کا امدادی کارروائیاں جاری رکھنا مشکل ہے۔ ’انروا‘ […]

عباس ملیشیا نے جنین کیمپ بٹالین کمانڈر شہید کردیا،شہر کا محاصرہ جاری

عباس ملیشیا

جنین کے عوام قابض دشمن کے خلاف مجاھدین کا ساتھ دیں:حماس

جنین میں اسرائیلی مظالم

غرب اردن:جنین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت میں دو فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین اور اس کے کیمپ پرقابض اسرائیلی فوج کی جارحیت کے دوران دو فلسطینی شہید اور چار زخمی ہو گئے۔

جنین میں اسرائیلی دہشت گردی میں سات فلسطینی نوجوان شہید،10 زخمی

قابض اسرائیلی فوج کی جانب سےغرب اردن کے شمالی شہر جنین کے جنوب میں واقع قصبے قباطیہ کیے گئے بڑے پیمانے پر آپریشن میں سات فلسطینی جوان شہید اور دس زخمی ہو گئے۔ جمعرات کو کی گئی اس وحشیانہ کارروائی میں بنیادی ڈھانچے اور شہری املاک کو بڑ پیمانے پر تباہ کیا گیا ہے۔

جنین میں آٹھویں اورطولکرم میں تیسرے روز اسرائیلی جارحیت جاری

قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہروں جنین میں آٹھویں اور طولکرم میں تیسرے روز جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

جنین میں اسرائیلی دہشت گردی میں بچی شہید، دو صحافی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے مغرب میں واقع قصبے کفر دان پر قابض اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے آج منگل کے روز ایک فلسطینی بچی شہید اور دو صحافی زخمی ہو گئے۔

جنین میں اسرائیلی فوج کشی کا پانچواں روز،غرب اردن سے گرفتاریاں

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں قابض اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کا سلسلہ مسلسل پانچویں روز جاری ہے۔

جنین میں قابض فوج کی فائرنگ سے معمر فلسطینی شہید

جمعہ کی شام مغربی کنارے کے شہر جنین میں قابض اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک بزرگ فلسطینی شہید ہوگیا۔

جنین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں الزبدہ کے مقام پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں تین فلسطینی مزاحمت کار شہید ہوگئے۔