سه شنبه 18/مارس/2025

جنین آپریشن

جنین میں القدس بریگیڈز کا صہیونی فوج پر بوبی ٹریپ حملہ، کئی فوجی جھنم واصل اور زخمی

جنین – مرکزطلاعات فلسطین غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ سرایا القدس نے بتایا ہےکہ اس کے مجاھدین نے ‘آج جمعرات کو ‘جنین کیمپ میں ایک بوبی ٹریپ دھماکہ کرکے قابض صہیونی فوجیوں کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ ایک مکان میں گھسے ہوئے تھے۔ دھماکے میں مکان […]

جنین میں مزاحمت کاروں کے ساتھ جھڑپوں میں 3 صہیونی فوجی زخمی

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا کہ جنین شہر اور کیمپ پر مسلسل پانچویں روز جاری فوجی جارحیت کے دوران اس کے تین فوجی مختلف زخمی ہوگئے۔ قابض فوج نے بتایا کہ جنین میں جھڑپوں کے دوران "ایگوز” فوجی یونٹ (کمانڈو فارمیشن) کا ایک سپاہی شدید زخمی ہوا۔ "جوز” یونٹ کا […]

غرب اردن: قباطیہ میں گاڑی پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں دو فلسطینی شہید

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین جمعرات کی شام مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع جنین کے قصبے قباطیہ میں ایک گاڑی پر اسرائیلی فضائی حملے میں دو شہری مارے گئے۔ فلسطینی وزارت صحت نے جنین کے جنوب میں واقع قصبے قباطیہ میں ایک گاڑی پر قابض فوج کی بمباری کے نتیجے میں دو افراد کے […]

حماس: مغربی کنارے پر غاصب اسرائیلی جارحیت فلسطینی مزاحمت کمزور نہیں ہوگی

مغربی کنارے – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اس بات پر زور دیا کہ مغربی کنارے کی گورنریوں پر اسرائیلی جارحیت میں اضافہ اور جنین کیمپ پر فضائی حملے ہمارے عوام کے عزم اور ہماری بہادر مزاحمت کے عزم کو توڑنے میں کامیاب نہیں ہو گا۔ حماس نے بدھ کے روز ایک بیان […]

برطانوی اخبار:فلسطینی سکیورٹی اسرائیلی فوج سے زیادہ جنونی اور سفاک ہے

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین برطانوی اخبار ’’آئی نیوز‘‘ نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہریوں کو محصور جنین کیمپ میں فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز کی جانب سے مسلسل حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اخبار نے عباس ملیشیا کو قابض اسرائیلی حکام سے زیادہ پ جنونی اور پاگل پن قرار دیا۔ […]

جنین میں وحشیانہ آپریشن کی کوریکج پر عباس ملیشیا کا زیر حراست صحافی جراح خلف پر تشدد

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں گذشتہ کئی ہفتوں سے جاری عباس ملیشیا کی جارحیت کے دوران ملیشیا کے جلادوں نے زیر حراست صحافی جراح خلف کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ انسانی حقوق اور خاندانی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ […]