پنج شنبه 06/فوریه/2025

جنگ بندی مذاکرات

غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے لیے مذاکرات کسی بھی دن شروع ہو سکتے ہیں:قطر

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین قطر نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی تیاری کر رہے ہیں۔ یہ مذاکرات "کسی بھی دن شروع ہو سکتے ہیں۔” قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے امریکی فاکس نیوز چینل […]

اسرائیل اگلے ہفتے کے آخر میں اپنا مذاکراتی وفد دوحہ بھیجے گا

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے کہا ہے کہ "اسرائیل اپنے مذاکراتی وفد کو اگلے ہفتے کے آخر میں قطری دارالحکومت دوحہ بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے، تاکہ غزہ میں قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے اور جنگ بندی کے جاری عمل سے متعلق تکنیکی تفصیلات پر […]

قطر کا غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلے پر فوری مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر فوری طور پر مذاکرات میں شامل ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے تمام فریقین سے کل سوموار سے مذاکرات شروع کرنے اور ایجنڈا طے کرنے کی ضرورت پر […]

حماس کا اعلیٰ سطحی وفد جنگ بندی معاہدے میں پیشرفت پر تبادلہ خیال کے لیے قاہرہ پہنچ گیا

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس‘ نے کہا ہے کہ جماعت کے رہنماؤں کا ایک وفد مصری حکام کے ساتھ جنگ ​​بندی معاہدے پر عمل درآمد اور قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے پیش رفت پر بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچا ہے۔ حماس نے پیر کے روز مرکز اطلاعات فلسطین کو […]

اسلامی جہاد کا وفد جنگ بندی معاہدے کے مذاکرات میں شرکت کے لیے دوحہ پہنچ گی

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی جہاد موومنٹ نے کہا ہے کہ اس کا ایک اعلیٰ سطحی وفد پیر کی شام دوحہ پہنچ گیا ہے۔ اسلامی جہاد تحریک نے مرکزاطلاعات فلسطین کی طرف سے موصول ہونے والے ایک پریس بیان میں مزید کہا ہے کہ اس کا وفد غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی […]

’غزہ میں وحشیانہ بمباری میں شدت کا مقصد مزاحمت پرمرضی کی شرائط مسلط کرنا ہے‘

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے عسکری ماہر بریگیڈیئر جنرل الیاس حنا نے غزہ کی پٹی پرقابض اسرائیلی فوج کی جانب سے شدید فضائی بمباری کی عسکری اہمیت پر بات کرتے ہوئے  کہا ہے کہ اس بمباری کا بالواسطہ طور پر تعلق قطری دارالحکومت میں جاری مذاکراتی عمل سے بھی ہے۔ غزہ میں قابض صہیونی […]

غزہ پر مذاکرات جاری ہیں مگر فی الحال معاہدے تاریخ کا تعین نہیں ہو سکتا: قطر

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین قطر نے اعلان کیا  ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے مذاکرات اور اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کی رہائی کے معاہدے  کے حوالے سے قاہرہ اور دوحہ کی ثالثی سے ابھی بھی بات چیت جاری ہے۔ تاہم یہ پیش گوئی کرنا ممکن نہیں ہے […]

اسلامی جہاد کا وفد زیاد الناخلہ کی سربراہی میں قاہرہ پہنچ گیا

زیاد النخالہ