یکشنبه 09/فوریه/2025

جنگی قیدی

’طوفان الاحرار‘ معاہدے کے تحت قابض صہیونی فوج نے درجنوں قیدی رہا کردیے

طوفان الاحرار معاہدے کے تحت صہیونی زندانوں سے دو سو کے قریب فلسطینی رہا،گھروں میں جشن

غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے لیے مذاکرات کسی بھی دن شروع ہو سکتے ہیں:قطر

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین قطر نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی تیاری کر رہے ہیں۔ یہ مذاکرات "کسی بھی دن شروع ہو سکتے ہیں۔” قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے امریکی فاکس نیوز چینل […]

حماس رہا کی جانے والی تین اسرائیلی خواتین قیدیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

غزہ ۔ مرکز ۔ اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ طوفان ’الاقصیٰ‘ معرکے کے دوران جنگی قیدی بنائی گئی تین اسرائیلی خواتین کو جنگ بندی معاہدے کے تحت آج اتوار 19 جنوری 2025 کو رہا کیا جا رہا ہے۔ القسام […]

اسرائیلی قیدی کے والد کا نیتن یاھو پرجنگی جرائم کا الزام ، عالمی عدالت جانے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکز اطلاعات فلسطین  غزہ کی پٹی میں قابض فوج کے ایک جنگی قیدی  کے والد نے قابض صہیونی ریاست کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں دعویٰ دائر کرنے کا  اعلان کیا ہے۔ فوجی کے والد نمرود کوہن نے […]

غزہ میں اسرائیلی قیدی کی بازیابی کی ناکام کوشش کی تفصیلات کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیل کے عبرانی چینل 12 نے انکشاف کیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے ایک سال قبل انٹیلی جنس معلومات حاصل کرنے کے بعد غزہ کی پٹی سے ایک اسرائیلی قیدی کو طاقت کے ذریعے رہا کرنے کی کوشش کی تھی تاہم قیدی ساحر باروچ کی ہلاکت کے بعد […]

قابض فوج نےسات اکتوبر کواپنے ٹینک سے پکڑے گئے  فوجی کی ہلاکت کا اعلان

اسرائیلی فوجی قیدی

غزہ میں ایک اسرائیلی قیدی کی پراسرار حالات میں ہلاکت :القسام

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے عسکری ونگ "القسام بریگیڈز" کے ایک سرکردہ ذریعے نے پیر کے روز الجزیرہ سیٹلائٹ چینل کو بتایا کہ حال ہی میں شمالی غزہ کی پٹی میں ایک "اسرائیلی" قیدی "پراسرار" انداز میں ہلاک ہو گیا تھا۔ یہ قیدی جنگی علاقوں میں سے ایک میں مارا گیا ہے۔

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ میں تین قیدیوں کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں گذشتہ سال کے آخر میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں جنگی قیدی گئے گئے تین اسرائیلی قیدیوں کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

فوج نےاسرائیلی قیدیوں کو ہلاک کرکے معلومات چھپائیں:عبرانی ٹی وی

اسرائیلی چینل 12 نے خبر دی ہے کہ قابض فوج نے تقریباً نو ماہ قبل غزہ پر بمباری کے دوران مزاحمت کاروں کے زیر حراست تین اسرائیلی قیدیوں کو ہلاک کر دیا مگر ان کے بارے میں معلومات خفیہ رکھی تھیں۔

ڈیل کے ذریعے رہائی یا بمباری سے ہلاکت،القسام کا اسرائیلیوں کو پیغام

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اسرائیلی عوام کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جسے "ڈیل کے ذریعے رہائی یا بمباری سے ہلاک" کا عنوان دیا گیا ہے۔ اس میں متعدد اسرائیلی قیدیوں کی تصاویر بھی شامل کی گئی ہیں جو غزہ کی پٹی پر جارحیت کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے تھے۔