
غزہ میں فاشسٹ مجرم نیتن یاھو کی وجہ سے 33 اسرائیلی قیدی ہلاک ہو چکے:حماس
منگل-3-دسمبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے پیر کے روز کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے دوران 33 اسرائیلی قیدی ہلاک ہوچکے ہیں اور ان میں سے کچھ کا سراغ نہیں مل سکا ہے۔ حماس کی طرف سے جاری ایک ایک ویڈیو کلپ میں کہا ہے کہ قابض صہیونی […]