
عرب تنظیموں، سیاسی جماعتوں،شخصیات کی صالح العاروری کے قتل کی مذمت
بدھ-3-جنوری-2024
منگل کی شام لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیل کے ایک ڈورن حملے میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماسس] کے سیاسی شعبے کے سینیر نائب صدر صالح العاروری اور ان کے چھ ساتھیوں کے قتل کی شدید مذمت جاری ہے۔