
رفح پر کوئی بھی اسرائیلی حملہ تباہ کن ہوگا: اقوام متحدہ کے اہلکار
جمعہ-9-فروری-2024
مشرق وسطیٰ امن عمل کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر ٹور وینس لینڈ نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر رفح پرممکنہ اسرائیلی حملہ ایک ’حقیقی تباہی‘ کا باعث بنے گا۔