جنوبی افریقہ: اسرائیلی جرائم کے خلاف عالمی عدالت میں نئی شواہد پیش
پیر-28-اکتوبر-2024
جنوبی افریقہ کی طرف سے ریاست فلسطین میں جاری اسرائیلی جرائم اور نسل کشی پر ایک نیا میمورنڈم (ثبوت اور حقائق) پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پیر-28-اکتوبر-2024
جنوبی افریقہ کی طرف سے ریاست فلسطین میں جاری اسرائیلی جرائم اور نسل کشی پر ایک نیا میمورنڈم (ثبوت اور حقائق) پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
منگل-8-اکتوبر-2024
جمہوریہ جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے اپنے ملک کی جانب سے بین الاقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف دائر نسل کشی کے مقدمے میں نئے شواہد پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ-14-ستمبر-2024
جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک قابض صہیونی ریاست کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں فلسطینیوں کی "نسل کشی" کے مقدمے کی پیروی کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے اس بات پرزور دیا کہ آئندہ ماہ مزید شواہد عدالت میں پیش کیے جائیں گے۔
بدھ-11-ستمبر-2024
جنوبی افریقہ کے ایوان صدرنے کہا ہےکہ وہ آئندہ ماہ بین الاقوامی عدالت انصاف میں حقائق اور شواہد کے ساتھ ایک میمورنڈم پیش کرے گا جس میں یہ ثابت کیا جائے گا کہ اسرائیل نے فلسطین میں نسل کشی کا جرم کیا ہے اور عرب ممالک اس مقدمے کی حمایت کرنے پر راضی ہیں۔
منگل-10-ستمبر-2024
امریکی ویب سائٹ ’ایکسیس‘نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی وزارت خارجہ نے عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کے کیس کے حوالے سے واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے اور امریکہ میں تمام قونصل خانوں کو ایک خفیہ ٹیلیگرام بھیجا ہے۔
پیر-20-مئی-2024
جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نیلیڈی پانڈور نے کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے کیے جانے والے قتل عام پوری دنیا کے سامنے ایک حقیقت ہے۔
ہفتہ-11-مئی-2024
بین الاقوامی عدالت انصاف نے جمعہ کو کہا کہ جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں اضافی ہنگامی اقدامات کی فوری درخواست جمع کرائی ہے۔
بدھ-1-مئی-2024
جمہوریہ جنوبی افریقہ کے ایوان صدرنے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک اس تحقیقات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے جس میں بین الاقوامی فوجداری عدالت اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کر سکتی ہے۔
منگل-12-مارچ-2024
جنوبی افریقہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی غاصب غزہ میں نسل کشی کے مقدمے کے تناظر میں عالمی عدالت انصاف کی طرف سے جاری کیے گئے احتیاطی اقدامات کے فیصلوں پر عمل درآمد نہیں کرتا۔
جمعرات-7-مارچ-2024
جنوبی افریقہ کی وزیرخارجہ نیلیڈی پانڈورنے "اسرائیل کے دوست" ممالک کے فوجیوں سے کہا کہ وہ امدادی قافلوں کے ساتھ جائیں تاکہ اسرائیلی محاصرہ توڑنے اور فلسطینی غزہ کی پٹی تک انسانی امداد کی ترسیل کو یقینی بنایا جا سکے۔